" افضل عبادت یہ ہے کہ بندہ دنیا سے پرہیز و علیحدگی اختیار کرے، اور جتنا ہوسکے اپنی ضروریات کا دائرہ تنگ کرے، اور اس سے دلبستہ ہونا چھوڑ دے، اور جو کچھ اسمیں موجود ہے اس سے بے نیاز ہوجائے "۔
ابن قیم رحمہ اللّٰہ
[مدارج السالکین]💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
*اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ*
"جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے اسے پکارتا ہے
تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے.🌸
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
دنیا کے تمام راستے گوگل سے مل سکتے ہیں
*لیکن "صراط المستقيم" صرف " قرآن مجید" سے ہی ملے گی*
وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جن میں کسی کے لیے حسد، بغض، کینہ نہیں ہوتا، بس محبت، شفقت، اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں۔
ایسے دل بہت قیمتی اور اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں۔۔
*اپنے دلوں پہ محنت کیجئے*
کہ انکو ایسا ہی قیمتی اور پرسکون بنائیں.
ہم اپنی خوشیوں میں فلسطین کو بھول گئے 💦💔
خدارا خاموش تماشائی مت بنیں 💦
ہمارے ہاں کسی ایک بچے کو ہلکی سی تکلیف آ جائے پورا گھر پریشان ہو جاتا ہے !!!!
مگر وہاں لاکھوں بچوں کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ہم صرف تماشا دیکھ رہیں ہیں ۔۔ کیوں؟؟؟؟؟💔
ان کے گھر اجڑ رہے ہیں ان کی آنکھوں کے سامنے ان کے بچے مارے جا رہے ہیں ان کی عورتیں شہید ہو رہی ہیں
ہمیں ان کی تکلیف محسوس کیوں نہیں ہوتی ؟؟
آخر کیوں کیا امت مسلمہ کے پاس صرف تماشا دیکھنے کے علاوہ کچھ نہیں بچا 💦
خدارا !!! فلسطین کے معصوم بچوں کا سوچیں
ان کے لیے دعائیں کریں
جو کر سکتے ہیں کریں
بول سکتے ہیں تو بولیں
لکھ سکتے ہیں تو لکھیں
مدد کر سکتے ہیں تو کریں
بس خاموش مت رہیں
اس سے پہلے کہ خدا کا عذاب ہمیں آ پکڑے 💔
🪶
*اپنے چند منٹ دیجئے*
❀| *لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِالله*
❀| *اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ*
❀| *اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ*
❀| *حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*
❀| *لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ*
❀| *سُبْحَانَ اللّٰه، اَلْحَمْدُ لِلّٰه اَللّٰهُ اَكْبَر*
❀| *لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰہ*
❀| *سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَان اللّٰهِ الْعَظِيْم*
ٹھیک ایک منٹ پہلے مرنے والے بھی ہماری طرح سمجھتے ہونگے کہ موت ابھی دور کی کوئی چیز ہے۔
———————————
كل الذين ماتوا قبل دقيقة
ظنوا مثلنا أن الموت شيء بعيد
الله أكبر الله أكبر الله أكبر، لا إله إلا الله* الله أكبر الله أكبر، ولله الحمد* #عشر_ذي_الحجة
اللہ مان جاتا ہے۔۔
یہ اس کی سب سے خوبصورت صفت ہے۔ ہم مجبور ہو کر اس کی نہیں مانتے، وہ با اختیار ہو کر ہم سے مان جاتا ہے۔۔۔نیتوں کو پڑھ لیتا ہے،ندامتوں کو دیکھ لیتا ہے.خوش ہو جاتا ہے،احسان کرتا ہے اور معاف کر دیتا ہے۔۔۔
💓🫰🏻🌸
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِبَانِ
کسی بھی چیز کی شدت انسان میں بدلاؤ ضرور لاتی ہے جیسے گرمی اور سردی کی شدت میں ظاہری حلیہ بھی بدل جاتا ہے اور باطنی طور پر بھی انسان کو خوراک اور ٹیسٹ(ذائقہ) الگ محسوس ہونے لگتا ہے ایسے ہی اللّٰه سبحان وتعالی کی محبت کی شدت بھی انسان کو بدلتی ہے ❤️
ایک انسان جو اللّٰه سے محبت کا دعوی کرے مگر قرآن پڑھ کر اللّٰه تعالیٰ کی باتیں سُن کر اُس میں کوئی بدلاؤ نہ آئے تو اس کا مطلب ہے کہ انسان کی محبت میں صدق ہے ہی نہیں🥀
یہ محبت وہ واحد جذبہ ہے جو انسان کو کچھ کر گزرنے پہ آمادہ کر دیتا ہے تڑپ لگا دیتا ہے متحرک کر دیتا ہے اور پھر انسان محبوب کو راضی کرنے کے لیے خوشی خوشی تھکنے لگتا ہے🦋
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱
*ایک دوسرے کو دین کے لئے موٹیویشن دیں اپنی ذات سے جتنا ہو سکے دوسروں کو فائدہ پہنچائیں خود بھی نماز پڑھیں دوسروں کو بھی پیار سے سمجھائیں کہ نماز نہ چھوڑیں نماز ہماری جاب ہے..*
*اگلا بات مانے یا نہ مانے آپ اپنا کام کردیں بس اللّٰه کا دین اس تک پہنچادیں اب وہ مانے یا مانیں یہ اس کا اور اللّٰه کا معاملہ..*
*آپ اپنی ذمہ داری نبھائیں*
*اور یاد رکھیں دین پھیلانا صرف مسجد کے مولوی کا کام نہیں..*
*بلکہ یہ ہر اس شخص کی ذمّہ داری ہے جس نے محمد ﷺ کا کلمہ پڑھا ہے*
*اللّٰه ہم سب کو دین کی سمجھ عطا کرے آمین ۔۔۔🤲🏻*
*پتا ہے یقین کیا ہے؟*
*جب تُم پوری طرح ہار جاؤ پھر بھی مُسکرا کر کہو،*
*کوئی بات نہیں وہ اللہ ہے نہ....🥹🤍*
ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﺩﻭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﯽ ﮨﮯ،،
ﺍﯾﮏ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺎﺋﯿﮟ ..
ﺍﮔﺮ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﮑﮫ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﯿﻨﺎﺋﯽ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ
ﺍﮔﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳﻮ
ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﯿﺎﻝ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﺮیں
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﮯ ﺭﮨﺎ ﮐریں
ﺭَّﺏِّ ﺍﺭْﺣَﻤْﻬُﻤَﺎ ﻛَﻤَﺎ ﺭَﺑَّﻴَﺎﻧِﻲ ﺻَﻐِﻴﺮًﺍ ﴿٢٤﴾ ❤️❤️
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ !
ﺍﻥ ﭘﺮ ﻭﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﺭﺣﻢ ﮐﺮ ﺟﯿﺴﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﮐﯽ ﮨﮯ ..
آمین یارب العالمین
اور جن لوگوں نے ہماری خاطر کوشش کی ہے، ہم اُنہیں ضرور بالضرور اپنے راستوں پر پہنچائیں گے، اور یقینا اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
*اصل روشنی وہ ہے جس سے آپکا دل روشن ہو جائے،*
*اور یہ روشنی صرف*
*"قرآن مجید" میں ہے۔*
قرآن کے پڑھنے کا الگ مزہ،سننے کا الگ لطف
دیکھنے کی الگ حلاوت،سنانے کی الگ مٹھاس
اور عمل کرنے کی الگ شان ۔۔۔ !!❤🩹🖇️
*زندگی میں سب کچھ کسی وجہ سے ھوتا ھے*
غلط ہوتا ہے تاکہ ہم صحیح کی قیمت جان سکیں 🫶🏻
*لوگ بدلتے ہیں تاکہ ان کے اصلی چہرے پہچان سکیں*
دھوکے ہوتے ہیں لوگ بے نقاب بھی ہو جاتے ہیں ❤🩹
*جو بدل گیا وہ بدلنے کے ہی انتظار میں تھا*
مان لیں وہ جو چلا گیا اس کے جانے میں ہی عافیت تھی 🤍
*ہاں یہ سچ ہے کہ آسان نہیں ہوتا حقیقت جان جانے کے بعد انجان بن کر رہنا*
*لیکن تسلی رکھیں اللہ ہے نا*
*اللہ وہ جانتا ہے* جو سب جانتا ہے اس کے قانون میں ہر عمل کا ایک مکافات عمل ہے 🫀
کسی دوسرے کو پہنچایا جانے والا دکھ جب تک واپس نہیں پلٹتا، دکھ دینے والا اس کی شدت کا اندازہ کر ہی نہیں سکتا🍂
اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیں، امید کے دیئے کی لو مانند نہ پڑنے دیں، *صبر کریں اور اللہ کا انصاف دیکھیں، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، اور جس کے پاس اللہ ہو، اسے او
اللہ کی محبت 🫶🏻🫀
میں تنہا جب بھی ہوتی ہوں
سہارا وہ ہی دیتا ہے۔
میں جب بھی گرنے لگتی ہوں
کسی کو بھیج دیتا ہے ۔
دعاؤں میں اس سے مانگتی ہوں
جو بہتر لگے اس کو
پھر اللہ اپنی مرضی سے ہر فیصلہ کر دیتا ہے ۔
میں خوش ہوتی ہوں کہ
تدبیروں میں سب بہتر تدبیر کے لیے
وہ میری گناہ گار سی ذات کو چن لیتا ہے ۔
میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں
میں جب اپنے لیے اس ذات کی محبت کو دیکھتی ہوں۔
میں نادم ہوں میں عاجز ہوں
میرے گرتے ہوئے آنسوؤں کی وہ لاج رکھ لیتا ہے۔
بھری محفل میں بھی میں تنہا سی لگتی ہوں۔
جب میں خود کو گناہوں میں ڈوبا ہوا دیکھ لیتی ہوں ۔
میری فریاد میری اک ہی آرزو ہے اس سے
مجھے سب سے الگ کر کے فقط اپنا بنا لینا۔♥️♥️
*ذوالحجہ کا پہلا عشرہ بہت ہی بابرکات ایام ہیں...
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے یہ آسان سا لائحہ عمل پیش کیا تھا... اس پر حتی المقدور عمل کی کوشش کر لیں
وما توفیق الا باللہ ...
🔆🔅▶️⏹️◀️🔅🔆
**مصروف حضرات/خواتین کیلئے عشرہ ذوالحجہ سے فائدہ اٹھانے کا آسان دستور العمل**
اگر وقت کی قلت یا گھریلو اور کاروباری زمہ داریوں کی بنا پر زیادہ وقت عبادات کو نہ دے سکیں تب بھی مندرجہ زیل اعمال کے اہتمام سے ان شاءاللہ اس عشرہ کی برکات کسی حد تک حاصل کی جاسکتی ہیں
- پانچ وقت باجماعت نمازوں کا اہتمام کریں، (خواتین گھر میں اول وقت میں ادا کریں)
- ہر قسم کے گناہوں سے بچنے کا خصوصی اہتمام کریں ورنہ محنت کے باوجود عبادات کا نور اور حقیقی نفع حاصل نہیں ہوگا
بالخصوص اپنی نظروں اور زبان کی حفاظت کریں
- ذولحجہ کا چاند دیکھنے سے لیکر قربانی کرنے تک اپنے ج
جب بھی آپ کو کسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے تو تین چیزیں ہمیشہ یاد رکھیں:
یہ عارضی ہے؛ یہ مقدر ہے؛
اور اگر آپ صبر کریں گے تو آپ کو اس کا اجر دیا جاۓ گا۔ایک بات اور کہ جــو غمگیــن ہیں اُن ســے بس اتنــاکہنا چاہــوں ا
*اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا*
بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے ...
اللّه کی طرفــ سے بھلائـــی آنے والــی ہوگـی۔۔۔بـس زندگــی کــی تلخیــوں ســے غمگیــن نہ ہــوں۔۔
*ہم زندگی میں اکثر چیزوں کی تمنا کر کے سوچتے ہیں کہ جب یہ مِل جائیں گی تو ہم بہت خوش ہو جائیں گے۔۔۔!!!*
*غـلـط۔۔۔!!!*
*خوشی ہمارے اندر ہوتی ہے، اگر کُچھ نہ ہو کر بھی ہم خوش نہیں ہیں تو کُچھ پا کر بھی نہیں رہ سکتے...!*
*ہمیشہ اور ہر حال میں اللّٰہ کی تقسیم پر خوش رہیں کیونکہ نہ خوشی ہمیشہ رہتی ہے اور نہ غم ہمیشہ رہتے ہیں یہ تو عارضی ہوتے ہیں...👍🏻❤*
*ہم زندگی میں اکثر چیزوں کی تمنا کر کے سوچتے ہیں کہ جب یہ مِل جائیں گی تو ہم بہت خوش ہو جائیں گے۔۔۔!!!*
*غـلـط۔۔۔!!!*
*خوشی ہمارے اندر ہوتی ہے، اگر کُچھ نہ ہو کر بھی ہم خوش نہیں ہیں تو کُچھ پا کر بھی نہیں رہ سکتے...!*
*ہمیشہ اور ہر حال میں اللّٰہ کی تقسیم پر خوش رہیں کیونکہ نہ خوشی ہمیشہ رہتی ہے اور نہ غم ہمیشہ رہتے ہیں یہ تو عارضی ہوتے ہیں...👍🏻❤*
*اگر آپ کی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا۔۔۔۔۔۔*
*تو یہی آپ کے لیے کامیابی ہوگی اس لئے دوسروں کو اپنی باتوں کے ذریعے اللّٰہ کی محبت سے جوڑ دیں، تاکہ وہ آپکی کوشش سے اللّٰہ والے بن جائیں.*
*_اچھے لوگوں کی صحبت میں رہ کر ایک عام انسان بھی خاص بن جاتا ہے,,,جیسے کہ پھولوں کی مالا میں رہ کر دھاگا بھی خوشبوں دینے لگتا ہے..!_❤️❣️*
نہ اتنے سستے بنیں کہ ہر ایک کو میسر آکر اپنی قدر کھودیں اور ____نہ_____ ہی اتنے مہنگے بنیں کہ طلب والوں کو بھی نہ مل سکیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain