Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

میں آپکو سچ بتا تو سکتا ہوں لیکن اس پر یقین کرنے پرمجبور نہیں کرسکتا۔

Ruhi_786_pk
 

کیا بدلنا مشکل ہے ؟ کیا دین پر آنا مشکل ہے...؟؟*
*مجھے لگتا ہے کہ دین پر آجانا مشکل نہیں ہے ، بلکہ اس پر آکر جمے رہنا مشکل ہے۔ دنیا آپ کو بہت توڑے گی ، بہت طعنے ملیں گے ، آپ کا ماضی بار بار آپ کو یاد کروایا جاۓ گا۔ بس آپ نے جم جاتا ہے۔ اس وقت تک جب تک لوگوں کو یقین آجاے کہ یہ انسان اپنے دین پر کامل ہے ، اسے کوئی نہیں ہلا سکتا۔ اس کے بعد آپ کی جنگ صرف اپنے نفس سے ہو گی۔ لوگ آپ کو قبول کر لیں گے ۔ پھر آپ کے پیچھے ایک جماعت تیار ہو گی ان لوگوں کی جو آپ سے متاثر ہوۓ ہوں گے۔ پھر آپ دین کو پھیلائیں گے اور اللہ آپ کو اپنی بارگاہ میں بہت محبوب کر لے گا۔ کیونکہ آپ اس کے چنے ہوۓ بندوں میں سے ہیں ۔❤*

Ruhi_786_pk
 

احـترام ڪرنا تربیت ہوتــی ہــے ڪمزوری نہیــں اور معذرت ڪرنا حُسنِ اخلاق ہوتا ہــے ذِلت نہیــں* *ادب و احــترام اور حُسن اخلاق ڪی دُنیا بہت بڑی اور شاندار ہـــے* *لیڪن اس ڪا دروازہ اتنا چھوٹا اور تنگ ہوتا ہـــے ڪہ اپنا سَر جُھڪائــے بغیر اس میں داخلہ ممڪن ہــی نہیــں*
____________

Ruhi_786_pk
 

اگر شکر ادا کیا جائے تو چھوٹی سے چھوٹی خوشی بھی دل میں مسرت بھر دیتی ہے لیکن اگر روٹھے رہنے اور ناشکرے پن اور تلخ کلامی کی عادت ہو تو تمام دنیا کی سوغات پا کر بھی مسکرانا نا ممکن ہوتا ہے!!!*🤍🍁🤍

Ruhi_786_pk
 

نیک بننے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے جب کے برا بننے کے لئے کوئی محنت نہیں کرنی پڑتی. صرف نیک بننے کی کوشش چھوڑ دیں برے بن جائیں گے انسان چونکہ مٹی سے پیدا ہوا ہے اور مٹی میں جھاڑیاں اور کانٹے خود اگتے ہیں جب کہ فصل کو اگانے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے لہٰذا نیک بننے کے لئے بھی محنت کرنی پڑے گی تب فصل لگے گی

Ruhi_786_pk
 

کوٸی دوسرا وہ کچھ محسوس کر ہی نہیں سکتا، ،جو آپ کررہے ہیں،، لہذا کسی کو سمجھانے میں اپنے آپ کو مت تھکائیں،، ،،،

Ruhi_786_pk
 

*ﯾﮧ ﺟﻮ ﺩُﮐﮫ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﮞ یہ ضروری ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!*
*یہ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﮭﺮ اُسی ﺩَﺭ ﭘﮧ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ وﮨﯿﮟ ﺭﺏ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ...!*
*جیسے ﺑﭽﮧ ﭼﻮﭦ ﮐﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﺎﮔﺘﺎ ﮨﮯ بالکل ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﮨﻢ بِلبِلاتے ہُوئے اللّٰہ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﺟُﻮﻉ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!*
*جب ﮨﻤﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، جب ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺩَﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ، ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ، جب ﺷﺎﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮ ﺳﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ، جب ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﻨﮓ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ، جب ﮨﻢ ﭨُﮭﮑﺮﺍئے ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ اور جب ہم رُلائے ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!*
*پھر وہ اللّٰہ ہمیں اپنی رحمت میں سمیٹ لیتا ہے، ہمیں اپنا قُرب نصیب فرما دیتا ہے...!*
*ہم پُورے خلُوص سے اور رات کی تاریکیوں میں اپنے رب سے ساری باتیں کرتے ہیں پھر وہ رب ہمیں اپنا ہی بنا لیتا ہے اور ہم بھی صرف اُس رب کے ہو کر رہ جاتے ہیں...!*
*پھر ہم دُنیا کے تمام غموں سے نجات پا جاتے ہیں اور ہم اُس رب سے وفا کرنے لگ جاتے ہیں جس سے کبھی بے وفائی

Ruhi_786_pk
 

*رشتوں کی قدر کریں! کہ ہم پہلے چلے جائیں تو احتساب نہ ہو اور کوئی پہلے چلا جائے تو پچھتاوا نہ رہے,اس سوچ کے ساتھ جئیں کہ ایک دن بچھڑ جانا ہے مر جانا ہے..

Ruhi_786_pk
 

*والدین کے لئے بڑا اعزاز ہوتا ہے جب کوئ ان کے بچوں کی کی گئ تربیت پر ان کی تعریف کریں۔بس ذرا گہرائ میں سوچئے___!!!*

Ruhi_786_pk
 

*♦️سوچ کر بولنے کی عادت ڈالیں♦️*
◼️ایک حدیث شریف میں حضور اقدس صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ انسان کو سب سے زیادہ جہنم میں اوندھے منہ ڈالنے والی چیز زبان ہے یعنی جہنم میں اوندھے منہ گرائے جانے کا سب سے بڑا سبب زبان ہے۔ اس لئے جب بھی اس زبان کو استعمال کرو۔ استعمال کرنے سے ذرا سا سوچ لیا کرو اگر شروع شروع میں انسان بات سوچ سوچ کر کرنے کی عادت ڈال لے تو پھر آہستہ آہستہ اس کا عادی ہوجاتا ہے اور پھر سوچنے میں دیر نہیں لگتی۔ ایک لمحہ میں انسان فیصلہ کرلیتا ہے کہ یہ بات زبان سے نکالوں یا نہ نکالوں۔ پھر الله تعالی زبان کے اندر ہی ترازو پیدا فرما دیتے ہیں جس کے نتیجے میں زبان سے پھر صرف حق بات نکلتی ہے غلط اور ایسی بات زبان سے نہیں نکلتی

Ruhi_786_pk
 

☹️☹️☹️☹️

Ruhi_786_pk
 

kisi ko Mari post per ane ki zarorAt nahi hai ok Jo bhi ho khud k liye ho post apne liye karti ho AP k liye nahi had hai koi bhi kuch bhi bol de gaye girls se bat karne ki tamiz to seekh Leni chaye B's yahi waja hai boys se bat na Karne ki Bina soche kuch bhi bol Dete hai

Ruhi_786_pk
 

good night ruhi ab so jao jis ka intazar hai is k mobile k single hi band kar diya hai 🤣🤣🤣itana koi jalta hai kiya 🤔 😂😂😂nahi Mai to kisi se nahi jaldi ho Jo hota hai bol deti ho 😂😂😂

Ruhi_786_pk
 

I miss you so much

Ruhi_786_pk
 

happy birthday to you my sweet sister 😊😊😊

Ruhi_786_pk
 

happy independent day

Ruhi_786_pk
 

good night Sona chaye ab

Ruhi_786_pk
 

har lahambe Mai yad dilna parega k khud se kuch karna hi seekh lo kab tak log to tumhai samjhye gaye ab to khud se kar lo apni weekneses khtm hi q nahi kar sakti ho kab tak log se seekhti rahaogi kabhi to seekhane k k lake ban jao har bar boht sare bate kar k sochti rahati ho ye hoga wo hoga ye karogi wo karogi per pir kuch asa hota hai k sab kuch chor deti ho asa nahi karna chaye k log bhi thak jaye ab khud bhi try kar lo kab tak ase dosro ki help logi ak din wo bhi thak jaye gaye or bol de gaye kon ho AP Mai ne phachana hi nahi AP ko khir hai na ab khamosh ho gaye ho nahi bologi kisi se khuch bhi bs haste haste bhi thak gaye ho ab khamoshi hi sahi hai 😷ase hona chaye tha Mujhe

Ruhi_786_pk
 

first September birthday party 😂😂😂 to banti hai na agr nahi di na khir nahi hogi AP ki 😜🤣😆😂😂 gift bhi ready rakhna 😆😆😆😆😆😂🤭

Ruhi_786_pk
 

14 August and 2 December, birthday party 😂😂😂😂