کچھ لوگوں کو بلندی پر
جانے کی اتنی جلدی ہوتی ہے
کہ وہ چھوٹے لوگوں کے ہاتھ
پکڑنے کے بجائے بڑے لوگوں کے
پاؤں پکڑنا شروع کردیتے ہیں ۔
اللہ مجھے آپ خرید لیں۔۔۔۔ اپنی جنت، اپنی رضا، اپنے دیدار کے بدلے۔۔۔۔ میں اپنی زندگی کا سودا آپ سے کرتی ہوں۔۔۔ میری جان میرا وقت، میری صلاحیتیں میری مشقتیں سب آپ کی راہ میں لگ جائیں۔۔۔ اللہ دنیا میں تو اتنے لوگ ہیں، اتنے لوگ ہیں، مجھ سے ہزاروں گنا بہتر ہیں وہ۔۔۔ پر میں چاہتی ہوں آپ مجھ حقیر کو اپنے لئے چن لیں، آپ مجھے خاصة اللہ میں شامل کر لیں، میں صحیح معنوں میں آپکی غلام بننا چاہتی ہوں، جس میں کوئی انا نہ ہو، جس میں کوئی اکڑ نہ ہو، جو بس عاجز ہو، بہت عاجز۔۔۔۔ جس کی فکر جسکی خوشی بس اپنے مالک کی اطاعت اپنے مالک کی رضا ہو۔۔۔
ہم سب اللہ پاک کے قریب ہوتے ہیں بس فرق صرف اتنا ہے کہ مجھ جیسے کچھ لوگ دیر لگا دیتے ہیں اس تک پہنچنے میں اور کچھ بہت جلدی سے اس تک پہنچ جاتے ہیں، کچھ کا راستہ بہت آسان ہوتا ہے اور کچھ بہت ساری ٹھوکروں کے بعد منزل تک پہنچتے ہیں ۔۔کچھ کو وہ ایک دم اپنی جانب کھینچ لیتا ہے اور کچھ کو آہستہ آہستہ ایک ایک قدم کر کے اپنی طرف لاتا ہے ۔۔مگر جانتے ہیں وہ شخص جو طاقتور ہے جلدی مصلحت کو تسلیم کر لیتا ہے۔۔ اور دوسری طرف وہ شخص جو گڑ گڑاتا ہے روتا ہے مصلحت چاہ کر بھی تسلیم نہیں کر پاتا۔۔۔وہ دونوں شخص اللہ پاک کے لیے برابر ہیں بس جو روتا ہے زیادہ وہ لاڈلا ہوتا ہے جیسے لاڈلے بچے کو پتا ہوتا ہے کہ ضد کروں گا تو سب مل جائے گا۔۔۔اسے اپنے ہر بندے سے ایک جیسی محبت ہے وہ کبھی فرق نہیں کرتا۔۔۔وہ اگر کسی کو کچھ عطا کرتا ہے تو آپ کو بھی نئے طریقوں سے نوازتا ہے
ہر کسی کو خوش رکھنا شاید ہمارے بس میں نہ ہو*
*پر کسی کو ہماری وجہ سے دکھ نہ پہنچے یہ تو ہمارے بس میں ہے*.
*زندگی ایک ایسی درسگاہ ہے جہاں ہر روز ایک نیا سبق سیکھنے کو ملتا ہے--
پیاری بیٹی ! کہیں دھوکہ نہ کھانا ۔
وہ جو تمہیں محبت کے نام پر سبز باغ دکھاۓ
والدین سے بغاوت کر کے بھاگ جانے کا کہے
مناسب طریقے سے والدین کے ذریعے نکاح کا پیغام نہ بھجواۓ
اور مستقل تم میں غصہ بھر دے ۔۔۔
تو یاد رکھنا ! کہ وہ اصل مرد نہیں ، اصل محافظ نہیں ۔ اصل محبت کرنے
والا نہیں۔
غلطی نہ کرنا ۔۔۔ دھوکہ نہ کھانا — دیکھنا کہیں ٹھوکر نہ لگ جاۓ
ماں باپ کی گڑیا اپنا خیال رکھنا ۔
ﷲ والوں کا غم تو ایک ہی ہوتا ہے کہ لوگوں کو ﷲ رب العزت کی پہچان کرادی جاۓ، باقی مسائل نہ بھی حل ہوں تو زندگی گزر ہی جاتی ہے لیکن اصل مسئلہ تو ایمان سے خالی دل ہیں کہ جو اپنے پیدا کرنے والے کی شان وعظمت سے غافل رہیں.
دنیا کے عیش ملنا کامیابی نہیں بلکہ کامیابی تو ﷲ وحدہ لاشریک کی پہچان اور آخری سانس تک اس کی راہ پر مستقیم ہوکر چلتے رہنے میں ہے
*اگر آپکی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا یہی کامیابی ہے آپ کے لیے رب کے کلام سے جُوڑ دیں, دین اس لیے نہیں پھیلانا کہ لوگ ہمارے فین بن جائیں اس لیے پھیلانا ہے کہ لوگ نبی کریم ﷺ کے فین بن جائیں اللہ والے بن جائیں...!!!!*💦❣️💦❣️
*_🌹جس نے ہم گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی🌹_*
💦💦
حوصلے سے اسے بسر کیجیئے، زندگی معجزنہیں ہوتی۔
زندگی کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور لکھا جا رہا ہے
کسی نے کہا ک
زندگی زندہ دلی کا نام ہے
مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں
تو کسی کا کہنا ہے کہ
"زندگی سسکی سے شروع ہو کر ہچکی پہ ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے"۔
کسی کا ماننا ہے کہ
"زندگی کیا ہے، غم کا دریا ہے
کوئی کہتا ہے:
آئے ٹھہرے اور روانہ ہو گئے
زندگی کیا ہے، سفر کی بات ہے
تو کسی کے نزدیک "زندگی گلزار ہے"
غرض یہ کہ ہر ایک اپنے زاویے سے زندگی کو دیکھتا ہے۔ اگر حقیقت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو ہمیں زندگی ایک متوازن صورت میں ملی ہے۔ اس میں غم بھی ہے اور خوشی بھی، کامیابی بھی ہے اور ناکامی بھی، ملن بھی ہے اور جدائی بھی، صحت مندی بھی ہے اور ,بیماری بھی، امید بھی ہے اور مایوسی بھی،روشنی بھی ہے اور اندھیرا بھی
مگر یہ انسانی فطرت ہے
میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔
جب اللّٰہ نے مجھ سے پوچھا
"الست بربکم،"
کیا میں تمہارا رب نہیں'
میں نے کہا
"بلا"
بے شک تم ہی ہو۔
اس پر اللّٰہ نے بڑے لاڈ سے کہا
" فاین تذھبون"
تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر۔
سلف فرماتے تھے کہ رات کے کسی پہر نماز ضرور پڑھا کرو خواہ دو رکعت ہی سہی؛ کہ شب کے اوقات میں پڑھی گئی نماز گناہوں کا بوجھ ہلکا کرتی ہے اور یہ صالحین کے اعمال میں سب سے زیادہ شرف و عزت والا عمل ہے!"
ہر چیز بن مانگے مل سکتی ہے لیکن ۔۔۔۔ ہدایت کبھی بن مانگے نہیں ملتی ۔۔۔۔ لہٰذا ہدایت یافتہ بننے کی دعا کیا کریں*_
💫 *قابل رشک تربیت*💫
ایک شخص کہتا ھے ۔۔۔
میری امی جب بھی مجھے نماز پڑھنے کا کہتیں
ساتھ ہی میرے لئے دعا بھی کرتی جاتیں اور کہتیں :
🤲🏻 *نماز پڑھو اللہ تمہیں عزت دیں ۔*
*اللہ تمہیں نماز کی حلاوت نصیب کریں ،*
*اللہ تمہیں توفیق دیں ۔*
💫اسی لئے بچپن سے ہی میرے اندر نماز کی محبت پیدا ہو گئی ،
مجھے نماز پڑھنا اچھا لگنے لگا ،
💦 اور میں اپنی ماں کی اپنے لئے دعائیں سننے کے لئے نماز کا انتظار کرتا رہتا ۔
میں اپنی ماں کو دیکھتا تھا
وہ ہر نماز کے بعد اللہ سے دعا مانگتیں :
🤲🏻 *اے اللہ ! میرے بیٹے کو نماز سے لطف اندوز ہونے والوں میں شامل فرما ،*
🤲🏻 *اے اللہ۔۔۔! نماز کو میرے بیٹے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے ۔*
وہ اسی طرح دعائیں مانگتی رہیں ۔
اور جب میں بڑا ہو گیا تو میری زندگی کے سب سے خوبصورت لمحات وہی ہوتے تھے
*قدر کریں والدین کی۔۔۔ اور ان کے لئے دعائے خیر کرتے رہا کریں ۔۔۔والدین کے احسانات اتنے ہیں کہ ہم ادا ہی نہیں کرسکتے لیکن دعائے خیر تو کر سکتے ہیں نہ*
کم عمری میں شادی
اولاد
بیٹے
خوبصورتی
اچھا خاندان
دولت ، حیثیت
محبت کرنے والا قدردان شوہر ، فیملی
جس خوبی میں ہمارا کوئی کمال نہیں ہوتا ، ہماری محنت نہیں لگی، اس کا بار بار تذکرہ کرنے سے کیا حاصل
سننے والے بیزاری محسوس کرتے ہیں
اسی طرح بڑے بول سے بہت بچنے کی ضرورت ہے
اولاد کی تربیت کے معاملے میں دوسروں میں خامیاں نکالنا ، کسی کو کسی بھی وجہ سے خود سے کم سمجھنا ، احساس برتری اور پھر بڑا بول
بہت سخت بات ہے
زندگی کے ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑے بول سے طبیعت مزید بیزار ہوتی جاتی یے ، جب ، جہاں کسی کا فخریہ ، طنزیہ ، سلگتا، کچھ جتاتا جملہ نظر سے گزرے تو یہی خیال دل میں آتا ہے کہ انھیں اس بڑے بول کی تباہی سے اللہ بچا لیں
نعمتوں پر شکرگزاری ، رویے میں عاجزی مطلوب ہیں ،جو عطا کیا اللہ نے کیا ، انسان کا کہیں کچھ کمال ن
*آج کا سبق#۱۹۸۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔📝*
*♦️♦️سسرال میں رہنے کا طریقہ♦️♦️*
1️⃣ساس اور سسر کا ادب اپنے والدین کی طرح کرے۔
2️⃣جو کام ساس نندیں کریں اسے کرنے میں عار محسوس مت کرو۔
3️⃣اگر شوہر اپنی آمدنی کا رقم والدین کے ہاتھ پر رکھے اسے برامت مناؤ آخر والدین نے اسے پالا، پروان چڑھایا تعلیم دلوائی۔
4️⃣سسرال کی ناگوار باتیں والدین کو جا کر مت بتلاؤ۔
5️⃣اپنی چیزیں اور سامان خود سمیٹنے کی عادت ڈالو کسی کے انتظار میں بکھری ہوئی مت چھوڑ دو۔
6️⃣خاوند کی بھابیاں اگر تم سے بڑی ہوں تو ان کے مرتبہ کا خیال رکھو اور اگر چھوٹی ہوں تو ان سے شفقت کا معاملہ کرو۔
◾حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو بڑوں کا اکرام نہ کرے اور چھوٹوں پر شفقت نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں۔
7️⃣ساس کی شکایتیں بار بار شوہر سے نہ کرے بلکہ صبر کرے اور یہ
*_جب تمہیں اپنی جہالت کا احساس ہونے لگے تو سمجھ لو کہ تم علم پانے لگے ہو اور جب تمہیں اپنے سوا سب جاہل دکھائی دینے لگیں تو سمجھ لو کہ اب تم علم کھونے
پیاری بہنوں پردہ تمہاری حفاظت کے لئے ہے۔۔
پردہ تمہیں اللّٰہ پاک سے جوڑنے کے لئے ہے۔۔۔
پردہ تو تم اللّٰہ پاک کے لئے کرتی ہو نا۔۔۔
اللّٰہ کو راضی کرنے کے لئے کرتی ہو نا۔۔۔
اس کی رضا حاصل کرنے کے لئے کرتی ہو نا۔۔۔
تو پھر جب کوئی خوشی جو صرف وہ ہی عطا کرتا ہے۔۔۔
تو تب تم کیسے اسے بھول سکتی ہو۔۔۔
کیسے ناراض کر سکتی کو۔۔۔
کیسے اس کی رضا کو پیچھے کر کے اپنی خواہش کو پورا کر سکتی ہو۔۔۔
ایسے پردے کا فائدہ ہی کیا؟؟؟
خیال رکھیں اور اللّٰہ پاک کو کسی بھی حال میں ناراض نہ کریں۔۔۔
اللّٰہ پاک ہم سے راضی ہو جائیں۔۔۔ آمین اللھُمَ آمین 🤲❤️❤️🤲
🍃🍃🍃
🍂🍂🍂
🎗️دو اصول🎗️
let succes*⭕Nevers go to your head and never let failure go to your heart.⭕*
🌴کبھی کامیابی کو اپنے دماغ پر حاوی نہ ہونے دیں۔۔۔
[یعنی غرور نہ کریں]
🌴۔اور نا ناکامی کو اپنے دل پر لیں۔۔[یعنی مایوس نہ ہوں]
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain