Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥

Ruhi_786_pk
 

خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے معصوم سے لوگ .. ..
زندہ رہنے کی تمنـــــــــــاؤں میں مر جاتے ہیں .. .

Ruhi_786_pk
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی💖💕💖
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥

Ruhi_786_pk
 

ہم انمول تونہیں🌹
مگربارش🌧کے ان قطروں کی طرح خاص ضرورہیں🌬
جوہاتھ سےگرجائیں تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے😶

Ruhi_786_pk
 

کسی کو دولت ملی ہے تو اولاد نہیں
کسی کے ہاں کثرت اولاد ہے تو دولت نہیں
کسی کو مال اور اولاد دونوں ملے ہیں تو بیماری کا حملہ ہے.
اور کسی کو مال اولاد صحت سب ملے ہیں تو ڈپریشن کا مریض ہے.غرض ہر شخص امتحان میں ہے ایسے میں مطمئن زندگی وہی گزار سکتا ہے جو اس سوچ کے ساتھ جی رہا ہو
کہ میرے رب میں آپ کی تقسیم پر راضی ہوں آپ مجھے جس بھی حال میں رکھیں میں خوش ہوں. جو کچھ آپ نے عطا کیا ہے میں تو اس کا بھی حقدار نہیں تھا اور جو کچھ محرومیاں ہیں بہترین وقت میں دور ہو جائیں گی. 👍🏻

Ruhi_786_pk
 

*آپ ایمان کے کس درجہ پر ہیں* تو اپنے صبرو شکر کے لیول کو ضرور چیک کیجیے گا.
کیا آپ کو ہر وقت اللہ سے گلہ رہتا ہے ⁉️
کیا آپ خود کا دوسروں سے موازنہ کر کے ہمیشہ پریشان رہتی ہیں ⁉️
کیا آپ کو لگتا ہے کہ سب سے زیادہ دکھ اورمحرومیاں آپ کے حصہ میں ہیں ⁉️
کیا آپ اپنے حال سے اور اللہ کی تقسیم پر خوش نہیں ہیں ⁉️
اگر آپ ان سب سوچوں میں گم رہتی ہیں تو آپ کو اپنا شکر بڑھانے کی ضرورت ہے.
*شکر کیسے بڑھے گا ⁉️*
سب سے پہلے تو یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ صرف آپ ہی پریشان ہیں.
یہ دنیا امتحان کی جگہ ہے ہر ایک کو مختلف مسائل کا سامنا ہے

Ruhi_786_pk
 

قرآن سے جڑ جائیں۔۔♥️⁩
آپ کو اپنی الجھنوں کا حل چاہئے، لوگوں سے بے نیازی چاہئے.؟
قرآن سے جڑ جائیں۔۔♥️⁩
آپ کو ہدایت چاہئے، جنت چاہئے، ان دنیا کی ہزاروں راہوں اور فرقوں میں سب سے سیدھی راہ چاہئ۔۔؟
قرآن سے جڑ جائیں۔۔♥️⁩
اور قرآن سے جڑنا صرف زبانی تلاوت کی حد تک نہیں ہوتا، قرآن سے دلی تعلق بنانا ہوتا ہے، اسے اپنا دوست بنانا ہوتا ہے...♥️⁩
کیا کبھی اس سے بھی دوستی ہوتی ہے جسکی باتیں ہی ہمیں نہ سمجھ آتی ہوں.؟ جسکی زبان ہی ہمیں نہ آتی ہو..؟ جسکی بات پر یقین ہی نہ ہو..؟ جس کی بات ہی نہ مانی جائے ہم سے.؟
نہیں نا.؟ تو بڑھائیں پہلا قدم اس دوستی کی طرف♥️⁩
قرآن کو سمجھنے کا سفر شروع کر دیں۔۔ اسکی زبان عربی سیکھیں۔ اسکی بتائی ہر بات کو دل پر لینا شروع کر دیں۔ اس کی آیات پر یقین کر لیں۔۔ اس میں بتائے رب کے احکام پر عمل شروع کر دیں۔۔
آسان ہو جائے

Ruhi_786_pk
 

قرآن سے بڑی کوئی نعمت نہیں ہے۔۔۔♥️⁩
کوئی بھی نہیں۔۔ دنیا کی کوئی بھی نعمت اسکے متبادل نہیں ہے۔۔♥️⁩
آپ کو زندگی میں سکون چاہئے..؟
قرآن سے جڑ جائیں۔۔۔♥️⁩
آپ کو حقیقی خوشی اور دل کا اطمینان چاہئے..؟
قرآن سے جڑ جائیں۔۔۔۔♥️⁩
آپ کو آپ کا رب، اسکی معرفت، اسکی محبت چاہئے..؟
قرآن سے جڑ جائیں۔۔♥️⁩
آپ کو اپنی الجھنوں کا حل چاہئے، لوگوں سے بے نیازی چاہئے.؟
قرآن سے جڑ جائیں۔۔♥️⁩
آپ کو ہدایت چاہئے، جنت چاہئے، ان دنیا کی ہزاروں راہوں اور فرقوں میں سب سے سیدھی راہ چاہئے۔۔؟
قرآن سے جڑ جائیں۔۔♥️⁩
اور قرآن سے جڑنا صرف زبانی تلاوت کی حد تک نہیں ہوتا، قرآن سے دلی تعلق بنانا ہوتا ہے، اسے اپنا دوست بنانا ہوتا ہے..♥️⁩
کیا کبھی اس سے بھی دوستی ہوتی ہے جسکی باتیں ہی ہمیں نہ سمجھ آتی ہوں.؟ جسکی زبان ہی ہمیں نہ آتی ہو.؟ جسکی بات پر یقین ہی نہ ہو.؟ جس کی

Ruhi_786_pk
 

aj dubhar se boht Tez barish ho rahi hai or light nahi hai mare mobile ka charge khtm hone Wala hai 😂😂😂😂

Ruhi_786_pk
 

اپنے چہرے پہ کوئی درد نہ تحریر کرو...‼️
وقت کے پاس نہ آنکھیں ہیں، نہ احساس، نہ دل...

Ruhi_786_pk
 

میں بینک سے قرضہ لینے گیا
بینک ایڈمن نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتے ہیں؟
میں نے عاجزی سے جواب دیا کہ میں آپ کی طرح ایڈمن ہوں.
بینک ایڈمن میرے احترام میں کھڑی ہوئی، میرا اور گھر والوں کا حال احوال پوچھا.
پھر گھنٹی بجا کر چائے اور کیک لانے کے لئے کہا
اس کے بعد مجھ سے پوچھا کہ آپ کہاں ایڈمن ہیں؟
میں نے جواب دیا کہ میں وٹسپ گروپ کا ایڈمن ہوں.
یہ سن
کر
بینک ایڈمن نے مجھے فوراً
بینک سے باہر نکال دیا، حالانکہ میرا دل کیک میں اٹکا ہوا تھا جو بہت لذیذ نظر آرہا تھا !!!
😆😆😆😂😂😂🤭

Ruhi_786_pk
 

محبت ایک حصہ ہے...‼️
اور_____
*علیحدگی ایک فیصلہ ہے...‼️*
```اداسی ایک حصہ ہے...
اور_____‼️
خوشی ایک فیصلہ ہے..!! ```
اور____ ‼️
آپ کی زندگی میں کسی شخص کی موجودگی ہی ایک حصہ ہے.
اور_____‼️
اسے برقرار رکھنا فیصلہ ہے.
*ہمارا حصہ نہیں ہے لیکن ہمارا فیصلہ ہے....

Ruhi_786_pk
 

good night

Ruhi_786_pk
 

plz Meri sister k liye boht sari duaye kare inki tabiyat kharb rahati Hain ap sab ki duao ki zarorAt hain

Ruhi_786_pk
 

🤔🤔🤔🤔🤔 itna zayada sochne se mind kharb ho jata hain kiya 🤔 teaching kar boht zayada hi mushkil Hain kiya 🤔

Ruhi_786_pk
 

_*معاف کر دینے سے دلوں کے بوجھ ہلکے ہوتے ہیـــں----❤︎*_
💖

Ruhi_786_pk
 

*🌴پیار انسان سے کرو اس کی عادت سے نہیں روٹھو اس کی باتوں سے اس سے نہیں بھولو اس غلطیاں مگر اس کو نہیں کیونکہ رشتوں سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں💕*

Ruhi_786_pk
 

*🌴مخلص لوگ چھوڑ جائیں تو منا لیا کریں منافق لوگ چھوڑ جائیں تو اللہ کا شکر ادا کیا کریں💕*

Ruhi_786_pk
 

*🌴تلخ حقیقت ہے کہ ایک نیند ہے کہ لوگوں کو رات بھر نہیں آتی اور ایک ضمیر ہے کہ جو ہر وقت سویا رہتا ہے💕*

Ruhi_786_pk
 

دوا اگر کام نہ آئے تو نظر بھی اُتارتی ہے
یہ ماں ہے صاحب، یہ ہار کہاں مانتی ہے