خاموش *لہجوں* کــو
یہ مت *سمجھیں* وہ
اندر سے *خالی* ہیــــں
ان میں *باتــــــوں* کی
گـ۔ــہرائی *سمندر* سے
زیادہ ہوتــــی *ھے* بس
یہ *ضبط* کے عـــــادی
ہو *جاتے* ہیں۔۔۔.
*🌴تمہارے آنسو جو تمہاری روح میں اُترتے ہیں پر کسی کو دکھتے نہیں وہ اللّٰہ پاک دیکھتا ہے۔ وہ تمہاری تکلیف سے بے خبر نہیں ہے تم نہیں جانتے لیکن وہ تمہاری حفاظت کیے ہوئے ہے۔ ہر طوفان بربادی لے کر نہیں آتا جیسے حضرت نوح علیہ السلام کے لیے طوفان ہار نہیں بلکہ جیت لایا تھا۔ ویسے ہی تمہاری آزمائش تمہاری جیت بن جائے گی آغاز میں چوٹ ہے تو اختتام میں شفا بن جائے گی وہ تمہیں ایسے نوازے گا کہ نمازوں میں تمہارے گرنے والے آنسو اللّٰہ پاک کی رحمت پر حیران رہ جائیں گے💕*
kabhi kabhi log hum Mai ase milte hai ho khud ko bare ache dekhate Hain bari bari bate karte hai jab waqt ata hai tab jante hi nahi ya to wo asi bate na kiya kare Jo Puri hi na kar sake boht ghusa ata hai ase logo per Jo chote logo ko dekhte kiya pochte bhi nahi hai
I'd itane ache se to chal Rahi thi ab pata nahi kiya problem ho gaye hai 🤣🤣😆😆chal hi nahi rahai hain kiya 🤔 masla ho ga do din se bimar ho gaye hai 🤔😂😂😂😂 is liye yaha per nahi arahai abhi thori der k liye chali hai wo bhi mb hone ki waja se pir se band ho jaye gi🤔pata nahi hai
☹️☹️☹️☹️
*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*💞آپ اس دنیا میـں کچھ بھی نہیـں بدل سکتے سواۓ خاموش ہونے کے💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*💞عورت کی عزت اگر نہی کرنی تو مت کریں لیکن چار لوگوں میں بیٹھ کے اسے بے عزت بھی مت کریں💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
*اداس ہیں تو یقینن آپ نماز نہیں پڑھتے ہوں گے*
*صبح کی پہلی شروعات*
*نماز فجر سے کریں اور رات کا آخری وقت نماز عشاء سے کریں*
*انشاء اللہ فجر والے نماز کی برکت سے پورا دن سکون سے گذرے گا*
*اور عشاء والی نماز کی برکت سے*
*پوری رات سکون حاصل ہوگا*✨💯
*بیشک نماز میں سکون ہے*✅
*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫تین چیزیں انتہائی مشکل ہیں...*
*(1):- راز کو راز رکھنا..*
*(2):- بے عزتی کو بھول جانا..*
*(3):- فرصت کا صحیح استعمال کرنا...!!!*
🌹👈 *چوہا دوڑ* 👉🌹
آپ نے کبھی چوہوں کو دیکھا‘ چوہوں کا پنجرہ کھول دیں یہ پوری طاقت کے ساتھ سرپٹ دوڑیں گے لیکن دوڑتے ہوئے انھیں یہ پتا نہیں ہوتا
’’ہم نے جانا کہاں ہے‘‘
چوہے ہمیشہ منزل کا تعین کیے بغیر دوڑتے ہیں
دوسرا
اگر کوئی چوہا خوراک کے لالچ میں کسی پنجرے میں گر جائے یا ٹکٹکی میں پھنس جائے تو دوسرے چوہے اس کا حشر دیکھنے کے باوجود باز نہیں آتے۔
وہ بھی اس کے باوجود ٹکٹکی میں پھنستے اور پنجرے میں گرتے چلے جاتے ہیں اور آخر میں سارے مارے جاتے ہیں۔
نفسیات دان چوہوں کی اس حرکت کو ریٹ ریس یا چوہا دوڑ کہتے ہیں۔
کیا ہماری حرکات چوہوں جیسی نہیں ہیں۔۔۔۔۔!!!!!
ہم بھی منزل کا تعین کیے بغیر سرپٹ بھاگتے چلے جاتے ہیں،
ہم بھی دوسروں کے گرنے اور پھنسنے سے سبق نہیں سیکھتے اور ہم بھی گڑھوں میں گرتے اور مرتے چلے جاتے ہیں۔
ہم ایسا کیوں کرتے ہیں؟
میں سوچتی ہوں حالات بدلتے ہیں،
لوگ بھی بدل جاتے ہیں
مگر رب نہیں بدلتا...
وہ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے........
وہ ہمیشہ معاف کرنے کو تیار رہتا ہے.......
ہمیشہ بندے کی توبہ کا منتظر رہتا ہے...
اس کی محبت ہمیشہ ٹھاٹھیں مارتی بندے کی طرف لپکتی ہے ...
وہ رب انتظار میں رہتا ہے کب پلٹے گا میری طرف میرا بندا...........
وہ روٹھ بھی جائے تو منانے سے مان بھی جاتا ہے........
اس کے قریب جائیں تو کتنا بھی روٹھا ہو پھر وہ ہماری سن لیتا ہے.......
وہ دھتکارتا نہیں ہے کہ جاؤ نکل جاؤ یہاں سے تم نے بہت نافرمانی کی.......
بلکہ سچی توبہ پہ وہ سمیٹ لیتا ہے ...گناہوں کا بوجھ ہلکا کر دیتا ہے اور پھر کبھی تنہا نہیں چھوڑتا....
بےشک میرے رب ایسا ہی ہے 😇
*اگر زندگی عارضی ہے*
*تو مشکلات بھی مستقبل نہیـــــــــں ہیــــــــں*
*آپ اپنے رب کریم کے شکرگزار رہیــــــــں رب ذوالجلال ہمیــــــــں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیــــــں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ہــــــــے*
*🌴ہر کام کا مجھے ہی کیوں کہتے ہیں اور بھی تو لوگ ہیں یہاں بار بار مجھے ہی کہتے رہتے ہیں۔۔۔ پریشان مت ہوئیے کیونکہ یہ ﷲ پاک نے آپ میں وہ خصوصیت رکھی ہے جو دوسروں میں نہیں ۔کسی کا آپ سے واسطہ پڑنا بھی ﷲ پاک کی نعمت ہے💕*
زندگی میں کبھی کسی رشتے کو ضد ، ہٹ دھرمی یا اَنا میں نہ توڑیں -
کسی تعلق کو نفرت کی نظر نہ کریں - کسی کیلئے اپنے دل اور گھر کے دروازے بند نہي کریں -
موت نے ایک دن ہر رشتے ہر تعلق کو جٌدا کر دینا ہے - موت سے پہلے رشتوں کو بےموت نہ ماریں •🦚
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ دوستی 💞
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﻨﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتا☺
بہترین تعلق کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپکا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا ❤️😋
تین سردار امتحان کے بعد
پہلا سردار ۔مجھے کچھ نہیں آتا تھا پیپر خالی چھوڑ آیا ہوں
دوسرا سردار۔ میں بھی خالی چھوڑ آیا ہوں یار
تیسرا سردار۔ابے نالائقوں اب ٹپچر سمجھے گی کہ ہم تینوں نے نقل ماری ہے 😅😃😂😁😂
🔥دنیا میں آےؑ ہیں....👑🔥
🔥کہانی تو بنے گی نا...👑
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain