Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

میں ایک مشکل سوال جیسا ہوں
مجھے ہر کوئ چھوڑ ہی جاۓ گا🌚
🥀💔.
غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕
درد تو مقدر میں تھا...
تم تو فقط ایک ذریعہ تھے💔

Ruhi_786_pk
 

*اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو انہیں کرنے دیجیئے آپ کی قسمت ، وقت اور زندگی کی ڈور کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ۔۔!*

Ruhi_786_pk
 

*نرم مزاجی 'اچھا اخلاق اور میٹھی مسکراھٹ ایمان کی علامت ہے..*
*فطری ہو تو الله کا کرم*
*اور*
*کوشش سے* *حاصل ہو تو*
*الله کا انعام ہے*
*اپنــی دُعاؤں میــں یـاد رکھیـں۔۔۔*

Ruhi_786_pk
 

اللّٰــه_تعـالٰی ڪا فضـل ہمیـشـہ ان ڪا تعـاقبـــ ڪرتـا ہـے.... 🔸
جن کـی نیتیــں ہمیـشـہ صــافـــ ہـوتـی ہیـں.... 🔸

Ruhi_786_pk
 

*چھ گھنٹے کی صفائی پے دس منٹ کی آندھی کی چھاپ اتنی ہی گہری ہوتی ہــــــــے جتنی ساری زندگی کے صبر پے اچانک کی گئی غلطی کی چھاپ جو سارے صبر کی ریاضتوں کو رائیگاں کر دیتی ہــــــــے....!!!*

Ruhi_786_pk
 

💐 *_اللّٰــــــــہ سے بخشش اور عبادات میں میں حلاوت چاہتے ہیــــں----؟_*
💞 _تو اپنے *دلوں کو صاف* کرلیجئے ----!!_♡︎
*_❤︎ کینہ ، بغض ، حسد، عداوت اور نفرت سے ----!!_* 🌹💐🌹

Ruhi_786_pk
 

💐 *_اللّٰــــــــہ سے بخشش اور عبادات میں میں حلاوت چاہتے ہیــــں----؟_*
💞 _تو اپنے *دلوں کو صاف* کرلیجئے ----!!_♡︎
*_❤︎ کینہ ، بغض ، حسد، عداوت اور نفرت سے ----!!_* 🌹💐🌹

Ruhi_786_pk
 

" لڑکی گوری بھی ہو لمبی بھی ہو مگر لڑکے سے لمبی نہ ہو ، پڑھی لِکھی ہو مگر زیادہ پڑھی لِکھی نہ ہو ، کماتی ہو مگر لڑکے سے زیادہ نہ کماتی ہو ، بلکل بھی بولتی نہ ہو مگر گُونگی بھی نہ ہو ، جہیز جِتنا بھی لائے کم ہے ، بچے پیدا کرنے ہوں تو خرچ اور خیال رکھنے کے لِیے واپس میکے بھیج دیں گے ، کام کرنے کے قابل ہو جائے تو فوراً سُسرال حاضر ہو ، بیٹیاں پیدا کر دیں تو لڑکا دُوسری شادی کر لے گا ، مگر بیٹے پیدا کر تو زیادہ اِترائے نہیں ، بیٹیاں جتنی بھی پیدا کرے گی سب کے جہیز ماموں بنوا کر دیں گے ، مگر یہ سب تو تب کی باتیں ہیں نہ جب رِشتہ ہو جائے گا ، آپ کی لڑکی کو تو چشمہ لگا ہے ، ہمیں رِشتہ منظور نہیں ، یہ تو بُہت موٹی ہے ، اِس کا تو رنگ بھی پٙکّا ہے ، یہ تو کافی چھوٹی ہے قد میں ، اور پھر ہمارے مُعاشرے میں بیشتر لڑکیاں صرف اِسی معیار تک اُترتے اترتے قبر

Ruhi_786_pk
 

*خدا نے چیزیں استعمال اور لوگ محبت کے لیے بنائے ہیں*
*لیکن اشرف المخلوقات*
*چیزوں سے محبت اور لوگوں کو استعمال کرنا شروع ہو گئے ہیں🥀*

Ruhi_786_pk
 


اللہ کے نزدیک اس شُکر کا بڑا درجہ ہے جو مسائل اور تکلیفوں کے باوجود کیا جائے...
اور شُکر ادا کرنے کیلئے کوئی چیزوں کا ہونا تھوڑی ضروری ہوتا ہے.....
یہ تو بس عادت ہونی چاہیے.........انسان کو شُکر ادا کرنے کی! 🤎 الحمدللہ رب العالمین علی کل حال 💕🌷

Ruhi_786_pk
 

سکون
کہاں چھپا ہوا ہے؟
غفلت ہو جائے تو سجدے میں ؛
اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں____!
👑

Ruhi_786_pk
 

جانتے ہو عشق کسے کہتے ہیں؟
جب تم کعبہ کی زمین میں قدم رکھو
اور تمہارا دل پھوٹ پھوٹ کر روئے:♥️
💖

Ruhi_786_pk
 

۔✍🏻💕🤲🏻
*::::✍🏻ہمشہ یہ کوشش کریں کے کہی آپ نفرت پھیلانے والوں کی قطار میں تو نہیں اگر ہے تو پھر نہ تو آپ کی دنیا بہتر ہوگی اور نہ آخرت🌹*
ٖٖٖٖٖٖٖٖ

Ruhi_786_pk
 

گناہ میں لذت ضرور ہے مگر سکون نہیں گناہ کا موقع نہ ملنا بھی اللہ کی نعمتوں میں سے ایک ہے.....
💦💦

Ruhi_786_pk
 

*🤣🤣🤣تھوڑا مسکرا لیں🤣🤣🤣*
ایک لڑکا جس لڑکی کو پسند کرتا تھا اس سے کہنے لگا کہ مجھے کوئی ایسا تحفہ دیدو جسے میں تمہاری یاد سمجھ کر اپنے پاس سنبھال کر رکھ سکوں۔
لڑکی نے اپنے جوتے کا تلا اتار کر دیدیا۔
لڑکا وہ تلا سنار کے پاس لے گیا اور اسے کہا کہ چاندی کا فریم بنا کر اسے اس میں جڑ دو۔
سنار نے کہا کہ کل آ کر لیجانا۔ اگلے روز لڑکا تلا لینے گیا تو سنار نے پوچھا کہ یہ جوتا کس پیر صاحب کا ہے؟
لڑکے نے کہا کہ یہ پیر صاحب کا نہیں بلکہ میری محبوبہ کا ہے۔
سنار نے کہا، اٹھ خبیث کی اولاد، کل سے میرا سارا خاندان جوتی چوم چوم کے پاگل ہوگیا ہے اور میں تو اسے پانی میں گھول کر پی بھی چکا ہوں
🤣🤣🤣🤣🤣

Ruhi_786_pk
 

🌺🌺🌺🌺
🌼🌼🌼🌼
*🥀اپنی صبح کو خود روشن کریں، دوسروں کے سورج جلدی ڈوب جایا کرتے ہیں ۔۔۔۔امید کی کرن آپ کے اندر ہی سے پھوٹنی چاہیے، باہر کے اجالے دیرپا نہیں رہتے ۔۔۔ زندگی میں رونقیں اپنے ہی پاس موجود رنگوں سے لانے کی کوشش کریں، قوس قزح تو مختصر مدت کو دمکتے ہیں۔۔۔۔مایوسی کی تاریکیوں کو دعاؤں کے ستاروں سے دور کریں ،چاند کو تو گرہن لگ جایا کرتا ہے۔۔۔۔۔تکالیف کی دھوپ میں صبر سے سایہ حاصل کریں ، دیواروں کے سایے تو گردش میں ہوا کرتے ہیں۔۔۔!!♥️*

Ruhi_786_pk
 

درخت اپنا پھل خود نہیں کھاتے دریا خود اپنا پانی نہیں پیتے
پتہ ھے کیوں
کیونکہ دوسروں کے لیے جینا ھی اصل زندگی ھے۔۔۔۔۔💐

Ruhi_786_pk
 

*جانئے آپ کون ہیں، آپ کا مقصد کیاہے۔ اللّٰہ نے آپ کو کیوں بھیجا۔ زمین پر موجود ایک درخت، ایک پہاڑ، ایک کیڑا بھی بوجھ نہیں ہے۔ تو *آپ بھی بے مقصد نہیں ہو سکتے ۔ خود کی تلاش میں نکلیں۔ اپنے دل میں جھانکیں، سجدوں میں* *ڈھونڈیں، رات کے تیسرے پہر ہاتھ اٹھائیں۔ جب آپ میں خود کو جاننے کی طلب ہوگی تو اللّٰہ آپ کے دل میں آپ کا مقصد ڈال دے گا۔*🌼🌸🌼🌸

Ruhi_786_pk
 

-" مانگنے کا حق اس نے تمہیں دیا ہے جب اس نے سورہ آل عمران میں فرما دیا ہے کہ دعا پہاڑوں کو بھی انکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں، اللہ نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کہ چاہو تو دعا کا تسلسل بڑھا لو اور چاہو تو مایوس بیٹھ جاؤ، چاہو تو سجدوں کو طویل کردو اور چاہو تو تھک کر رک جاؤ مت بھولو کہ تمہارا کام صرف التجاء کرنا ہے، تدبیریں تو وہ خود نکالتا ہے_"

Ruhi_786_pk
 

خوشی ہو یا غم مومن کا ایک ہی سینٹر ہوتا ہے، اس کی سوئی ایک ہی جگہ اٹکی ہوتی ہے، اس کا دل ایک ہی جگہ کھنچتا رہتا ہے اور وہ "اس کا رب" ہوتا ہے٬ وہ *رب کی یاد* ہوتی ہے.☝🏻🕋🥰