Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

طاقتور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی دنیا کو خطرے میں ڈال دے گا کمزور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی آخرت کو خطرے میں ڈال دے گا۔۔

Ruhi_786_pk
 

*اگرہم نے قرآن مجید کو اپنے ایمان ، اپنے عمل اور روز مرہ کی زندگی کا حصہ نہیں بنایا تو ہم نے اس کتاب کا حق ادانہیں کیا۔۔۔💯💯*
*یہ کتاب ہماری الماریوں کی زینت بننے کیلیے نہیں آئی ،*
*یہ کتاب ہمارے دلوں میں آباد ہونے اور ہماری زندگیوں میں* *شامل ہونے کے لئے آئی ہے۔۔۔💯😇🖤*

Ruhi_786_pk
 

جب زندگی تمہیں بے ترتیب کر کے رکھ دیتی ہے ,🍂
تب #اللہ خود تمہیں #دعاؤں 🤲
کو ترتیب دینے کا ہُنر سیکھا دیتا ہے
📿💦

Ruhi_786_pk
 

تلاوت کا مزہ آ نا
کوئی آیت سمجھ پانا
کبھی سجدے میں سو جانا
خدا کے بتائے پرکیف نظاروں سے
کسی جنت میں کھو جانا
خدا کی ایک نعمت ہے۔۔۔ 🌸
مَنۡ یَّھْدِ اللّٰهُ فَھُوَ الۡمُھْتَدِی
"جسے اللہ ہدایت دے پس وہی ہدایت پانے والا ہے"

Ruhi_786_pk
 

*یہ حقیقت ہے کہ آپ غمگین ہوں لیکن اس کے بعد اللہ جی آپکو خوش کردیں گے، ایسا خوش کہ گویا کبھی غم پہنچا ہی نہ ہو۔*
فَإِنَّ *_مَعَ_الْعُسْرِ_يُسْرًا*

Ruhi_786_pk
 

✨ معــاف کرنا
✨ تم جانتے ھو معاف کرنا کیا ہوتا ھے؟
اس کو دکـھ نہ دینا
جـس نے آپ کو دکھ دیا ھـو
ان کو انکے رویے کا احـساس
تک نہ دلانا کــچھ نہ بــتـانا
یہ معـــاف کـرنا ھــوتـا ھے 💫
✨ صــبـر ☺️
✨ اور صبر وہ نہیں جو تـم کرتے ھو
صـبر تو وہ ھـوتا ھے کہ
سر پر بھـاری پتـھر بھی لگ جائے
تو لبـوں سےاُف تک نہ نکلے 💫
✨ احــسـان 🤝🏻
✨ صبر اور معــاف کرنے کـے بـعد
اُن کے برے رویــے کے جواب میں
بہت اچھا رویہ رکھنـا
اجر تو تب ھی مـلے گا ناں
جب آپ برے کـے جواب میں اچھا کریں گـے!! ❤️
💖

Ruhi_786_pk
 

_🍃بعض اوقات ہمارے دل میں الفاظ کا سمندر ھوتا ھے مگر دل نہیں چاہتا کچھ بولنے کو,کچھ کہنے کو, شکوہ کو,جتانے کو یا ہمدردی کو🍃_

Ruhi_786_pk
 

،"دعا"،
پل بھرکی بھی تنہائ آپ کونصیب نہ ھو
کوئی بھی غم کبھی بھی آپ کے قریب نہ ھو
رب آپ کی زندگی میں اتنی خوشیاں دے
کہ آپ سے بڑھ کے کوئی خوش نصیب نہ ھو (آمین )

Ruhi_786_pk
 

اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی
ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے

Ruhi_786_pk
 

ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*.
*❤ __ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ
..❤ ___ ﮨﮯ`````
`

Ruhi_786_pk
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی🖤💔
جولوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے🖤💔

Ruhi_786_pk
 

*اگر آپ بہتر زندگی چاہتے ہیں تو کچھ بہتر کریں زندگی میں ہر چیز اس وقت بہتر ہوتی ہے جب آپ خود بہتر ہوتے ہیں*_▬▭🌸🤍🥤
💖

Ruhi_786_pk
 

_چھوٹی چھوٹی نیکیاں بڑی بڑی پریشانیوں کو کھا جاتی ہیـــں----!!_
*_کسی کا اچھا سوچنا بھی نیکی ہے-----!!_♥️*

Ruhi_786_pk
 

تم سمندر کی گہرائی سے پُکارو گے
اللہ وہاں بھی تمہاری سُنے گا
🌼🌼🌼
🌷🌷🌷
🥀انسان آزاد تب ہوتا ہے جب کسی سے بھی کوئی امید نا رکھے ہوئے ہو۔۔۔۔!!💫

Ruhi_786_pk
 

*السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ*
*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے
*یااللّٰہ*
ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما.آمین
*یااللہ*
ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما اور ہمیں رزقِ حلال میں فراخی بخش دے.آمین،
اے ربِّ کائنات، ہمیں دین کی جانب راغب فرما دے، ہمیں حقوقِ الله و حقوقُ العباد صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما. آمین ،
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی،
زمینی و آسمانی عذاب اور وبائی امراض سے محفوظ فرما
*آمین یا رب العالمین*

Ruhi_786_pk
 

ابھی تم تھک نہیں جانا...
ابھی تو سفر باقی ہے۔۔۔۔
ابھی تو راہ کے پتھر۔۔۔
تمہیں اور آزمائیں گے۔۔
ابھی تو ٹوٹ کر تم کو۔۔۔
نیا اک شخص بننا ہے۔۔۔
ابھی تو معمولی کنکر سے۔۔۔
تمہیں یاقوت بننا ہے۔۔۔✨
ابھی تو تم کو حدیث نبی صلی کے مثل۔۔۔
ہاتھوں پہ دہکتا کوئلہ رکھ کر جینا ہے۔۔۔
بڑی تکلیف تو ہوگی۔۔۔
مگر پھر اسکو سہنا ہے۔۔۔
گر تم پھینک دو گے۔۔
اس کوئلے کو تکلیف کے ڈر سے۔۔۔
کہاں پھر روشنی پاؤ گے۔۔۔
پھر تو اس اندھیری جگہ۔۔۔
اس کوئلوں بھری جہنم میں جاؤ گے۔۔۔💔
دیکھو۔۔۔۔
ابھی تم تھک نہیں جانا۔۔۔🥀
ابھی تو سفر باقی ہے۔۔۔🍂

Ruhi_786_pk
 

*مثبت سوچ کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے۔ ہم جیسا سوچتے ہیں، ہماری شخصیت بھی ویسی ہی ہوجاتی ہے۔ کامیاب زندگی، مثبت سوچوں اور رویوں کا جب کہ ناکام زندگی منفی سوچوں اور رویوں کا نتیجہ ہوتی ہے۔♥️*

Ruhi_786_pk
 

میں سوچتی ہوں کہ ہمیں پتا ھے کہ دنیا فانی ھے پھر بھی ہم کل کےلئیے کتنا کچھ بناتے اور پلان کرتے ہیں۔۔اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ہمیں ایک دن ضرور ضرور دنیا چھوڑ کے جانا ھے پھر بھی ہم آخرت کی کوئی تیاری نہیں کرتے۔۔ یہ سب کچھ فانی ھے سب کچھ یہی رہ جائے گا صرف ہاتھ کا دیا ہی کام آئے گا
ہائے کتنے نادان ہیں ہم انسان۔۔🥀

Ruhi_786_pk
 

اسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہمیت کیا ہے
جن لمحوں میں تمہاری ضرورت ہوتی ہے ...
وہ لمحے اکثر _____تنہا گزر جاتے ہیں.
جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہے
وہیں وہیں لیے پھــــــرتی ہے زندگی مجھ کو... 🙂
تم نہ محرم , نہ میرے دوست, نہ دکھ کے ساتھی
ہائے کس حق سے میرا تم سے گِلہ رہتا ہے___؟
💞 میری خواھش ھے میری شاعری کو تم سمجھو
یہ آرزو نہیں ____کہ لوگ_____ واہ واہ کریں 💞

Ruhi_786_pk
 

*💔کچھ دن بہت خوش رہی تھی میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہی ہوں💔*
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊