السلام عليكم پتہ نہيں کیا بات ہے ۔ میں جب بھی موبائل فون پکڑتی ہوں ہاتھ میں مجھے بہت ہی زیادہ نیند آنے لگ جاتی ہے۔۔ آنکھیں بند ہونے لگ جاتی ہے ۔ نیند کا خمار اتنا بڑھ جاتا ہے ۔ کسی کو اس کا حل پتہ ہے تو پیلز بتاؤ پیلز ہلیپ 🌜🌜
السلام عليكم بیلک روز آج کسی لڑکے نے تماری شکائیت لگائی مجھے ۔۔یہ تماری اپنی پرسنل لائیف ہے جیسے مرضی جیو ۔میں کون ہوتی ہوں تماری لائیف میں انٹر فئیرر کرنی والی ۔۔۔اور جو لوگ مجھے میرے دوستوں کے عیب بیان کرتے ہے ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں ۔ ایسے ہی آ گاہ کرتے رہا کریں۔