بیلک روز مس یو کیا مسلہ ہے یار جب میں آن لائن ہوتی ہوں ۔۔۔تب تم آف کتنے دن ہو گئے تم سے بات بھی نہيں ہوئی ۔اور تمیہں باقی گرلز سے فرست نہيں ملتی۔۔ کہ رخسانہ سے بات کر لو دل نہيں بات کرنے کو تو بتا دو میں آف تم آن لائن ہو جاو گئے ایسا کیوں ۔۔ پوسٹ چھوڑ کر جا رہی ہوں آپ کیلئے 🍁🍁🍂🍂🍂