السلام عليكم وقاص این خان ۔پیلز چھوڑ دو ۔اپنا ٹائم ضائع مت کرو ۔۔آپ کی مہنگی ہو گی ہے اور شادی ہونے والی ہے ۔۔کیوں میرے پہچے پڑے ہو ۔۔تم میرے بہت اچھے فرئینڈ تھے ماضی تھا ۔گزر گیا ۔۔ اور تمارا کوئی قصور نہيں اوکے ۔ اور محسن یا بیلک روز کے ساتھ اپنا کمپئر مت کیا کرو ۔۔ محسن اور بیلک روز کے ساتھ میری دل کی تال تال جھوڑی ہوئی ہے ۔۔ تم اس جگہ نہيں آ سکتے ۔۔تو برائے مہربانی ۔۔ ہاں اک اور بات ۔۔جب بیلک روز کا دل کریں ۔۔چھوڑ جائے ۔۔ میں کسی کو اپنا پابند نہيں کرتی ۔۔۔۔ محسن میرا پیار ہے ۔۔ اتنی سی بات تیرے خانے میں سمجھ آ جائے ۔۔ آج پھر آپ کو میری یاد آئی شکریہ ۔۔۔۔اچھے لوگ مہیشہ دل میں ہی رہتے ہیں ۔۔جیسا کہ میں آپ کے دل میں