GooD Night
🌆🌆🌆🌑🌘🌘🌓🌓🌒🌒🌙🌛🌛🌛🌛🌛🌜🌜🌜🌜🌜🍀🍀🍀🍀🍀
سحمتی رکھ لی
تیری مجھے غیر بتانے میں
اپنا مجھے بھی آجکل
کوئی خیر نہيں لگتا
تجھے پہچاننے سے انکار
کر رہی ہے عوام
ان کی باتوں سے تیرا شہر نہيں لگتا
اور تجھے مارنے کی ہماقت کرتی میں
مگر
سنا ہے تیرے جسم کو کوئی
زہر نہيں لگتا
🍁🍁🍁🍁
اور جھکنا پڑتا ہے اس کی غلطی کے آگے مجھے
گناہ اتنا چالاکی سے کرتا ہے گناہ گار نہيں لگتا
اور فضول ہی پڑھ رہی ہوں اس کے حق میں
کلام
تماری ان دعاؤں کا
وہ زرہ بھی حق دار نہيں لگتا
🍁🍁🍁🍁🍁
تیری ہر حقيقت سے رو بے رو ہو گیا ہوں میں ۔
یہ پردہ کس بات کا کر رہی ہے
اک میں ہوں آنکهوں سے آنسو نہيں رک رہے
اک تو ہے کہ ہنس کر بات کر رہی ہے
لہجے میں مافيا آنکهوں میں شرم تک نہيں
یہ ایکٹینگ کا کورس تو لاجواب کر رہی ہو
🍁🍁🍁🍁🍂🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain