تمارا ہو کر صرف تمارا ہونا چاہتا ہوں اگر میری قسمت میں بربادی صرف بربادی ہی لکھی ہے تو میں برباد دوبارہ ہونا چاہتا ہوں اور تمیں سکون مجھے رولا کے ملے گا تو آؤ تمارے گلے لگ کے رونا چاہتا ہوں 🍂🍂🍁🍁🍁
خوبصورت کچھ نہيں ہوتا خوبصورت بنایا جاتا ہے اپنا کوئی نہيں ہوتا اپنا بنایا جاتا ہے بنا خبر کیئے چھوڑ جاتے ہیں جو انہيں بتاؤ بچھڑتے وقت گلے لگایا جاتآ ہے 🍂🍂🍁🍁🍁💫💫💫🎈🎈