• کیا ضرورت اِس وضاحت کی،
یار کون، کس کے لئے تباہ ہوا. 🙂
___
سب کلائی کی بات ہے جاناں
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں🌺
#____
_جانوروں کو ذبح کرنا سنتِ ابراہیمی ہے
اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنتِ رسولﷺ ہے👌🏻💯💕_"
#____
میں تو ایک جہنم ہوں...
کیوں رہتا ہے تو مجھ میں...
___
"• رب کعبہ کی قسم محمد ﷺ نا ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا ♥️🔥
#
غلطیاں کر سکتا ہوں،
پر کسی کا غلط نہیں کر سکتا ☺️
مجھے اچھی لگی اس کی ادا
چار دن عشق اور پھر الوداع🖤🥀
#
لبوں پہ اس کے بد دُعا نہیں ہوتی
بس اِک ماں ہے جو کبھی خفانہیں ہوتی۔
#___ALy🥀
✨حسد کا کوئی فائدہ نہیں🔥
💯بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے💫
#___ALy
ایک دفعہ کا ذکر ھے 🍂
ہم سب سکول کالج اور یونیورسٹی جاتے تھے 😕🍂.
#___
-"✨🍁-"
بہت اذیت ناک ہوتا ہے کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو...😷 😢💯
#____
تمہارے بعد فقط اتنا ہوا ہے!
غصہ آنے پر....
دو چار مکے تمہاری تصویر کو جڑ دیتا ہوں!!🔥
#___
#❤💞😍🐱
قرآن پاک کو چومنے کا اپنا ہی مزہ ہے ایک سکون سا اتر جاتا ہے سانسوں میں❤
💞
ساڈے ساہواں تے نا جا
سانوں مریاں مُدتاں ہویاں💔😢
#____
9
-"🍃🌵💞💯"-
|| _'قرآن کھول کر تو دیکھو اللہ کتنی پیاری پیاری باتیں ہم سے کرتا ہے'💯❤️
-"✨G u L🎋"-
-*🌼❄️🌠🍃"-
"قرآن پڑھا کرو بے شک ہر مسئلے کا حل اسی میں ہے"❤
-
❤🔐"-
مضبوط تو وہ ہے✊
جو رونے کے بعد اپنے آپ کو سمجھائے کہ اللہ ہے نہ
وہ سب ٹھیک کردے گا❤🔥🌸👌
♥️بہت ہی مان ہے تم پر
سنو پاس وفا رکھنا ♥️
♥️سبھی سے تم ملو لیکن
ذرا سا فاصلہ رکھنا♥️
♥️بچھڑ جانا بھی پڑتا ہے
ذرا سا حوصلہ رکھنا ♥️
♥️وه سارے وصل کے لمحے
آنکھوں میں سجا رکھنا ♥️
♥️ابھی امکان باقی ہے
ابھی لب پہ دعا رکھنا ♥️
♥️بہت نایاب ہیں دیکھو
ہمیں سب سے جدا رکھنا♥️
آپ کے ہونٹ بھی کتنے نرم و نازک ہیں۔۔۔😉😍
طبیب نے بھی کہا تھا ایسی غذا کھانے کو❤😍
سرد رات تھی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا تھی ہاتھوں میں اس کا ہاتھ تھا
سینے پر سر رکھ کر سویا ہی تھا آنکھ کھولی تو ...... خواب تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain