Damadam.pk
Rumaintic_Prince's posts | Damadam

Rumaintic_Prince's posts:

Rumaintic_Prince
 

جب بھی دعامانگو ..اپنی اوقات دیکھ کہ نہیں
رب کی شان دیکھ کہ مانگو
💕💕

Rumaintic_Prince
 

تھامے رکھو ماں کے دامن کو...
دنیا میں کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضرورت نہیں رہیے گی
💕💕

Rumaintic_Prince
 

بدلہ لینے والوں سے نہیں ...
سہہ جانے والوں سے ڈرو..💕💕

Rumaintic_Prince
 

خودپسندی سے
نکل آؤ تو مجھ سے ملنا
میں برابر کے تعلق پہ یقین رکھتا ھوں.

Rumaintic_Prince
 

#ہم تو سہہ چکے جاناں.....!!!
اب تم بھی دل بڑا رکھنا🙂🖤🥀
#__

Rumaintic_Prince
 

زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔🙈
#

Rumaintic_Prince
 

نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہیں 💯🔥
#__

Rumaintic_Prince
 

شاید یہ میرا وہم ہو، میرا خیال ہو🍁
ممکن ہے میرے بعد اُسے میرا ملال ہو🔥💔
#__

Rumaintic_Prince
 

اور بہتر تو یہ تھا ہم ملے ہی نہ ہوتے 💯💔
___

Rumaintic_Prince
 

چاند سے مثال دیتا ہوں اس کو مگر
رنگ سے تھوڑی سانولی ہے وہ 🥀🌚
#___

Rumaintic_Prince
 

نہیں رہا جاتا تمہارے بغیر🥀
بتاؤ کیا کروں اب میں؟😔
#___

Rumaintic_Prince
 

یوں تو ہر شخص بڑے ہی احترام سے ملا 😔
مگر جو بھی ملا وہ اپنے کام سے ہی ملا 💔💔
#__

Rumaintic_Prince
 

" رنگ کی سانولی تو ہے لیکن
من کی اُجلی شفاف لڑکی ہے
اُس کی چاہت بھی اُسی کی جیسی
دل کی خالص ہے صاف لڑکی ہے " 💕
#__ALy

Rumaintic_Prince
 

||•🧡♥️
_🌱عقیدت ہو یا محبت ۔۔۔۔
دھیمے لہجے میں ہی جچتی ہے 💞♥️
_ALy 😉

Rumaintic_Prince
 

یہ اُداسیاں بھی نہ رہیں گی___!
آ لینے دو ذرا عزرائیل کو💔🔥
#____

Rumaintic_Prince
 

وہ لڑکی تتلیوں سے کھیلتی تھی.
اُسے پھر شاعری نے مار ڈالا......!!
#____

Rumaintic_Prince
 

اے میرے رب مسلمانوں پر رحم فرما اس دنیا کو اس وائرس سے آزاد کروا (آمین)
#___

Rumaintic_Prince
 

_''راستے مقدر ہیں'' 🔥🥀
_''منزلیں خدا جانے'' 💕💯
#___

Rumaintic_Prince
 

محبت تو پہلی ہوتی ہے⁦♥️⁩
آخری تو تسلی ہوتی ہے 🙂
#___

Rumaintic_Prince
 

وَاَنَّهٝ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى
وہ ہنساتا ہـے وہی رُلاتا ہـے
#__