ماں کا دامن پکڑھے رکھئیے
پھر کبھی کسی کے پاؤں پکڑھنے کی ضرورت نہیں رہیے گی
💕💕انشأاللہ
لازمی.نہیں کہ زندگی دولت سے ہی مالا مال ہو
ہم تو بس دوستوں کو ہی زندگی کی جاگیر سمجھتے ہیں
💕💕
آپکا کردار ہی آپکی پہچان
ورنہ
ایک جیسے نام کے لاکھوں انسان
💞💞
پاک ہیے وہ پروردگار 💖💖
جو عیبوں کو چہروں پہ عیاں نہیں کرتا
💖💖
درگزر کرنا سیکھیے
یہ روح کا بہترین صدقہ ہیے
💕💕
ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں
جو امیدیں بندوں سے
اور
شکوے خدا سے کرتے ہیں
💕💕
کچے مکان دیکھ کے تعلق توڑ نہ دینا
اے دوست
تجربہ ہیےمٹی کی پکڑ مضبوط ہوتی ہیے
سنگ مر مر پہ اکثر پاؤں پھسلتے دیکھے
💕💕
الفاظ کی تلخییاں ہوتی ہیں ....وضاحتوں کےلییے
میری چپ کا تھپڑ ہی کافی ہیے....گستاخ لہجوں کےلیئے
💕💕
زندگی میں جب بھی غلطی کا احساس ہو تو....معافی مانگ لیجیے
کیونکہ...زندگی ہر بار شب برات کا انتظار نہیں کرتی
💕💕💕
ہمیشہ جب بھی بولیئے....میٹھا بولیئے
کیونکہ...جب الفاظ واپس لینے پڑھیں
تو کڑوے نہ لگیں
💕💕
رب کے عشق میں اک مقام ایسا بھی آتا ہیے
کہ دعا تو دور کی بات...انسان صرف سوچتا ہیے
اور...رب اسے نواز دیتا ہیے
💖💖💖
تیری کریمی کے آسرے پہ ...ہم فقیروں کی زندگی ہیے
جسے تو عروج بخشے....اسے خیال زوال کیسا...
💕💕
ہدایت کا تعلق انسان کی طلب اور اللہ کی عطا سے ہے
نہ کہ....
انسان کی زہانت اور اسکے علم سے..
💕💕
وہ نیکی جسکا کوئی گواہ نہ ہو
سب سےمعتبر ہو تی ہیے
💕💕
وہی تو ہیے...جو فیصلہ کرتا ہیے پتھر کے مقدر کا
کسے ٹھوکر پہ رکھنا ہیے...کسے اسود بنانا ہیے
💕💕
جس خواب میں ہو جائےدیدار *نبی* صلي الله عليه وسلم
وہ نیند ہمیں بھی عطا کر
آمین
💕💕
اگر آپ زندہ ہیں توغلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھئیے
کیونکہ
لہریں اپنے ساتھ لاشیں بہا لے جاتی ہیں
تیراک نہیں
💕💕
اس بلندی سے زوال بہترجس
بلندی پہ انسان انسانییت سے گر جائے
💕💕
دنیا میں سب انسان خوبصو رت ہیں
بدصورتی تو صرف سوچ اور رویوں میں ہوتی ہیے
💖💖
پاکیزہ رشتوں کا تقدس تب ہی برقرار رکھا جا سکتا ہیے
جب انسان اپنی غرض اور مفادات کو ترجیح نہ دے
💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain