زندگی اپنی اس قدر مصروف بنا لو
کہ.کسی دوسرے کے عیب جاننے کی فرصت نہ رہے
💕💕
اگر کوئی بنا کسی غلطی کے آپ سے معافی مانگ رہا تو
یاد رکھیئے وہ آپ سے رشتہ بنائے رکھنا چاہتا ہے
دنیا والوں سے نہیں دنیا بنانے والے سے مانگ کے دیکھو
وہ آپکے ایک سوال پہ کئ جواب دے گا
💕💕
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ مگر
کسی کے جزبات احساسات کا نہیں
💕💕
والدین اور درخت دونوں بھوڑھے ہو بھی جائیں
تب بھی انکی چھائیں ہمشہ گنھی ہی رہتی ہیں
💕💕
یا اللہ
ہماری خاموش دعاؤں پہ کن فرما دے
آمین
دنیا میں ہر چیز عارضی ہے
کچھ بھی پائدار نہیں
سوائے
اللہ اور اس کے بندے کے تعلق کے
💕💕
کچھ نیا پانے کے لیئے وہ مت کھو دینا
جو پہلے سے آپکا ہو
💕💕
کوشش کیئجئے کہ بنا مطلب کے اچھے بنیئے
کیونکہ
مطلب کے لیئے تو سبھی اچھے
💕💕
خود کو ایسا بناؤ کہ آپکو پر کھنے والے
آپکی تربییت کرنے والے کے حق میں دعا کریں
💕💕💕
محبت اگر عیب دیکھتی تو وہ خدا
کبھی ہماری طرف نہ دیکھتا
💕💕
کوئ بھی انسان کتنا ہی گنہگار کیوں نہ ہو
وہ مہربان زات دعا کا وسیلہ
توبہ کا دروازہ
اور رزق کا راستہ کبھی بند نہیں کرتا
💕💕
سجدے طویل کر لیں
مشکلیں قلیل ہو جائیں گی
💕💕انشأاللہ
زندگی کی حقیقت یہی کہ انسان پل بھر میں ماضی بن جاتا ہیے
💕💕
رب اگر صرف پارساؤں کا ہوتا
تو
بدکردار فاقوں سے مر جاتے
💕💕
رشتے موتیوں کی طرح ہوتے ہیں
کہ
ٹوٹ کے گر بھی جائیں
تو جھک کے اٹھا لینے چائییں
💕💕
جب بھی مانگو خدا سے رو کے سب مانگ لو
کیونکہ وہ کسی کے رونے پہ ہنستا نہیں ہیے
💕💕
بہت معتبر ہیے
اداس آنکھوں سے مسکرانا
💕💕
لوگوں کا کیا وہ تو ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
رحیم تو وہ رب کی زات...کہ ہمیشہ ساتھ رہتا ہیے
💕💕
جب کوئی آپ کے کردار اور اخلاق سے بغض رکھتا ہو تو
اسے تلوار سے نہیں صبر سے سزا دو
💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain