ویسے تو بڑی رنگین ہے....آنکھ کی دنیا
ویرانی اندر کی ...قلب جانے اک رب جانے
💕💕
سب مسکراہٹوں میں پسند
مسکرانا میری ماں کا
💕💕
عاجزی سیکھنی ہے تو اس پرندے سے سیکھیے
جو بلندی پہ جا کے بھی گردن جھکائے رکھتا ہیے
💕💕
زندگی جیو تو اس پھلدار درخت کی طرح
کہ جو پتھر مارنے والوں کو
بھی بدلے میں پھل ہی دیتا ہے
💕💕
باپ کی غریبی اور ماں کے پہناوے پہ
کبھی شرم نہ کرنا
💕💕
نماز کی تو یہ شان کہ وہ روک لیتی کعبہ طواف کو
کاروبار کی.کیا اوقات کہ وہ
روکے تیری نماز کو
💕💕
سجدے سے نہ اٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
عشق دے اپنی زات سے اس کن سے نواز دے
💕💕Ameeeen
چیزوں کی قیمت خریدنے سے پہلے ہوتی ہے
اور
انسان کی قیمت کھونے کے بعد
💕💕
اپنے ہاتھ سے کی گئ نیکی اور دوسروں سے سرزد ہوئے گناہ کا تزکرہ کسی سے نہ کرو
کیونکہ
یہ آپکے کردار کا امتہان ہے
💕💕
خوبصورت کردار کے لوگ
نصیحت بہت کم کرتے ہیں
کیونکہ انکا کردار اور عمل ہی سب ظاہر کر دیتا ہے
آزمائش تو انھی پہ آتی ہے جنھیں اللہ چاہتا ہے
اور صبر وہی کرتے ہیں
جو اللہ کو چاہتے ہیں
💕💕
دوری چاہنے والوں سے دور ہو جانا ہی بہتر
ورنہ
انسان اپنا بھرم بھی کھو دیتا ہے
💕💕
یہ چار خوبییاں انسان کو باکمال بنا دیتی ہیں
ٹھنڈا دماغ
میٹھی زبان
نرم دل
اور چہرے پہ ہر وقت مسکراہٹ
💕💕
خود کے بارے میں نہ کسی پیر سے نہ کسی فقیر سے پوچھو
تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو اور اپنے ضمیر سے پوچھو
💕💕
اللہ کے ساتھ تعلق ہونا چاہیئے
کیونکہ اس تعلق میں دھوکا نہیں ملتا
💕💕
رب کو ان آنسؤوں سے بہت محبت
جو اسکی یاد میں بہائے جائیں
💕💕
گر ہو گیا سجدہ قضا
تو ممکن کہ رب مان بھی جائے
قضا ہو گئی انسانییت تو کسی در کے نہ رہو گے
💕💕
سکون خود کا کمال نہیں
یہ تو رب کی عطا ہے
💕💕
کون چاہیے گا مجھے تیری طرح یا رب
کون ڈالے گا پردہ میرے عیبوں پہ بار بار
💕💕
وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپکے آنسو پونچھے
بہتر ان دس انگلیوں سے جو آپکی کامیابی میں تالیاں بجاتی ہیں
💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain