مجھے پسند ہے
برستی بارش اور
تیری بانہوں کے
تنگ گھیرے
Ham agye hen
جتنے بھی تل تیرے بدن پر ہیں
مجھے سب پر عبور ہے جاناں
کچھ ایسی حسین ہو گی ہماری نکاح کی رات
جب مل کے ادا کریں گے ہم شکرانے کی صلوة
( انشاءاللہ
#
سزا پائی ہے بےگناہی کی میں نے
سو واجب ہے, اب تو بدکار ہونا
Nishu 💖
جس طرح ریڈیو کی ناب گُھماتے ہوئے
مطلوبہ چینل صاف چلنے پر ناب روک لی جائے
میں چاہتا ہوں
اُس لمحے تمہارے ہونٹوں پر آنے والی سچی ہنسی کو مستقل کر دوں....!!
نامعلوم✒
پہلوں میں سلا کر بالوں میں پھیرے ہاتھ۔۔
میسر کبھی ایسی حسین رات ہو۔۔
#Rv
میں جب سو جاؤں 😴ان آنکھوں پر ہونٹ رکھ دینا😚😍
یقین آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے 🫀💓😩🙈
hello awam kesi hain ap sub Good morning to all of You
logon k post like krty krty thak gya hn Mujhy koi b ni like krta
1 page like________
سزا پائی ہے بےگناہی کی میں نے
سو واجب ہے, اب تو بدکار ہونا
N
مذاق اپنی جگہ 😘
دعا ہے کہ کسی شہزادی پر داغ نہ لگے
آمین😘🥰.🤲
یا اللّه پاک اپنے حبیب حضرت محمّدﷺ کے صدقے ہر شادی شدہ جوڑے کو اولاد والی نعمت بخش دے آمین ثّمَ آمین
عورت کو کوئی بے وقّوف نہیں بنا سکتا
سوائے ؟؟؟
مجھے آج پتہ چلا لڑکیاں اچار اور املی کیوں کھا تی ہیں۔۔
اُف میں کتنا مصوم تھا🙈🙈🙈😂
مجنوں کا اصل نام کیا تھا🙂
اے خدا پوسٹ پڑھنے والے کو اتناحلال وسیع رزق عطافرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے.
آمین
چل چائے پینے چلیں ❤️🥀😁
مفت مشورہ 😂
8 فروری کو ن لیگ کا جھنڈا لیکر نکلیں تاکہ چوکیدار کو لگے کہ اپنا ہی بندہ ہے اور بلے پر ٹھپہ لگا کر پروگرام واڑ دیں😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain