کچھ تو سنبھال کر رکھتے......
، مجھے بھی کھو دیا تم نے..!!!
عورت کو تعریف کی کمی نہیں ھوتی ،
اُسے حَسین کہو گے تو حَسین تر ھو جائے گی۔۔۔
جتنے بھی تل تیرے بدن پر ہیں
مجھے سب پر عبور ہے جاناں
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک بوڑھے ضعیف باپ کی قیمتی جوانی ھوتی ہے
. َہَائَے یہِ کَافِر طَبیِِتّ کے مُومِن لُوگّ 🔥
😉
Today Was Very Boring Day
🥰🥰
عدم مت پوچھ ان آنکھوں کی جنبش کا جواں عالم
پیالے گھومتے ہیں اور زمانے رقص کرتے ہیں۔۔۔۔🖤
اَصل میں دونوں کی پیاس بُجھتی ہے ،،! بظاہر حوّس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیوانیت نہیں ،،🖤
جوانی دو جگہوں پر گزاری جاے
یا تو مسجد میں یا کسی حسینہ کی بانہوں میں ۔
تیرے جسم کی ہوس کہاں بجھے گی
میں نے چکھا ہے پانی تیری ناف میں ٹھہرا
حسن یار میں رنگوں کا امتزاج تو دیکھ
سفید جھوٹ ہیں ظالم کے سرخ ہونٹوں پر🖤
شعاعِ مہر سے گوندھا گیا ھے اس کا بدن
ہوا کا لمس بھی جس پر نشان چھوڑتا ھے
تیری گفتار بہـت تلخ ہـے واعظ یہ بتا
خلد کی پاکـ شرابوں کا مزا کیا ہو گا
حسن دیکھیں گے تیری آنکھوں کا..
کچی نیندوں سے جگا جگا کر تجھے..❤️
یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو💯
حسیں تو اور بھی آ جائیں گے آغوش میں لیکن
کہاں یہ مرمریں باہیں ، کہاں ایسی کمر ہوگی
تم مجھے گھیر تو لائے ہو محبت کی طرف
اس سے آگے بھی بتاؤ کدھر جانا ھے💕
تم آتش فشاں پہاڑ جیسے صنم
ہم مخمل میں لپٹے گلاب جیسے__❤️
بدن تیرا بانہوں میں آۓ تو راحت سی ملے
تُو حور ہے، نش ہے، لمس محبت ہے، کیا ہے..؟
اُسکا رنگ ہے سُورج سا آنکھیں کِرنوں کی جِھلمل...!!
کس سے اُس کی بات کروں، کون سماعت اُس قابل...🙂🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain