Damadam.pk
Rumaintic_Prince's posts | Damadam

Rumaintic_Prince's posts:

Rumaintic_Prince
 

جتنے بھی تل تیرے بدن پر ہیں
مجھے سب پر عبور ہے جاناں

Rumaintic_Prince
 

Today Was Very Boring Day
🥰🥰

Rumaintic_Prince
 

شاعر ہوں عدمؔ! موت کی تقریب تو ہو کچھ
مے پی کے کسی شوخ کے زانو پہ مروں گا
🖤🫀hano 💓

Rumaintic_Prince
 

سزا پائی ہے بےگناہی کی میں نے
سو واجب ہے, اب تو بدکار ہونا
💖

Rumaintic_Prince
 

💖 محبت کے مسافر جب پلٹنا بھول جاتے ہیں
تو اُن کے چاہنے والے سنورنا بھول جاتے ہیں.. ❤️❤️

Rumaintic_Prince
 

ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا نہیں ہوتا ہے
اور نہ ہی ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہے۔💯🌸

Rumaintic_Prince
 

I hope to meet my soulmate on here❤️

Rumaintic_Prince
 

❣️🤲🌙۔
★مُنافِق دوست اور! سَائے میں کوئی فرق نہیں ہوتا، دونوں روشنی میں آپ کے ساتھ ہوتے ہیں، لیکِن! اَندھیرے میں غائب ہو جاتے ہیں★

Rumaintic_Prince
 

" بہترین وہ ہوتا ہے جب آپ کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہوتا ہے، لیکن آپ احمقوں کے سامنے خاموش رہنے کا انتخاب کرتے ہیں۔ "
➖ جیسن سٹیتھم

Rumaintic_Prince
 

Never lose hope
On day you will thank yourself for not
giving up 🥀🥀

Rumaintic_Prince
 

2 سال پہلے گرل فرینڈ کی وفاداری دیکھنے کے لیے اپنے دوست کو نمبر دیا تھا،،
آج ان کا ولیمہ ہے🥺🫡

Rumaintic_Prince
 

Astagfirullah astagfirullah family Wala trend chal para astagfirullah 🥺🥺💔

Rumaintic_Prince
 

Can I get a true love here

Rumaintic_Prince
 

یا الله جن کی وجہ سے پاکستانی عوام دو وقت کے کھانے کو ترس رہی ہے، ان پر اپنا عذاب نازل فرما🤲

Rumaintic_Prince
 

Never lose hope
On day you will thank yourself for not
giving up 🥀🥀

Rumaintic_Prince
 

ایک لڑکی کتنے وقت تک راز کو چھپا سکتی ہے
آپ کے مطابق

Rumaintic_Prince
 

بہت مصروف ہوتے جا رہے ہو۔!!
بچھڑنے کا ارادہ کرلیا کیا۔😘

Rumaintic_Prince
 

2007 سے 2023 تک پانچ ورلڈکپ ہوئے ہیں جن میں نیوزی لینڈ واحد ٹیم جس نے مسلسل پانچ سیمی فائنل کھیلے
جن میں سے دو سابقہ دو ورلڈکپ کے فائنل بھی کھیلے مگر بدقسمتی سے دونوں بار ہار گئے
دعا ہے اللہ پاک اس بار انہیں اس بار فاتح بنائے ♥️♥️
#cwc2023
#KaneWilliamson

Rumaintic_Prince
 

زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ
ماں کی محبت ہے

Rumaintic_Prince
 

سزا پائی ہے بےگناہی کی میں نے
سو واجب ہے, اب تو بدکار ہونا
Nishu 💖