Damadam.pk
Rumaintic_Prince's posts | Damadam

Rumaintic_Prince's posts:

Rumaintic_Prince
 

جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕 .
💔🔥

Rumaintic_Prince
 

#ہاتھ رکھ کر #سینے پر #کمر سے کمر ملا دو 💕
#سرد موسم ہے جناب #جسم سے جسم #ٹکرا دو 💕
#Beshrm lrka 👈👩❤️👨

Rumaintic_Prince
 

سزا پائی ہے بےگناہی کی میں نے
سو واجب ہے, اب تو بدکار ہونا
💖

Rumaintic_Prince
 

دونوں بانہیں میری گردن میں .......... اب حائل کر
پاؤں پر پاؤں رکھ ............. بن بولے مجھے قائل کر
بڑے عرصے سے بچا رکھا ہے ..................... خود کو
تُو زخم ہونٹوں پر لگا .................... مجھے گھائل کر
ہیر رانجھے والے عشق سے ................. واقف ہوں مگر
آج طبیعت یہ کہتی ہے ...................... مجھے جاہل کر
💢💢💢 SAHIB 💢💢💢
سر سے پاؤں تک جناب میں ہیں ............ کتنے پیچ و خم
وہ سب باریکیاں دکھا ........................... مجھے مائل کر

Rumaintic_Prince
 

میری Jaanu کالی نکلی
🥺🥲🥺
اب میں کیا کرو😭

Rumaintic_Prince
 

آپ پاکستان ٹیم کا استقبال کس طرح کرنا چاہے گے 🙄

Rumaintic_Prince
 

رزق کا ملنا تمھاری قابلیت نہیں، رب کی عطا ہے "

Rumaintic_Prince
 

اُتاریں اپنے بدن سے اکیلے پن کی دُھوپ ...
کسی نگاہ کو اوڑھیں، کسی کے لب پہنیں...

Rumaintic_Prince
 

حسن دیکھیں گے تیری آنکھوں کا..
کچی نیندوں سے جگا جگا کر تجھے..❤️

Rumaintic_Prince
 

یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو💯

Rumaintic_Prince
 

تم مجھے گھیر تو لائے ہو محبت کی طرف
اس سے آگے بھی بتاؤ کدھر جانا ھے💕

Rumaintic_Prince
 

تم آتش فشاں پہاڑ جیسے صنم
ہم مخمل میں لپٹے گلاب جیسے__❤️

Rumaintic_Prince
 

جتنے بھی تل تیرے بدن پر ہیں
مجھے سب پر عبور ہے جاناں

Rumaintic_Prince
 

سزا پائی ہے بےگناہی کی میں نے
سو واجب ہے, اب تو بدکار ہونا
Nishu 💖

شاعر ہوں عدمؔ! موت کی تقریب تو ہو کچھ
مے پی کے کسی شوخ کے زانو پہ مروں گا 
🖤🫀hano 💓
R  : شاعر ہوں عدمؔ! موت کی تقریب تو ہو کچھ مے پی کے کسی شوخ کے زانو پہ مروں گا  - 
Rumaintic_Prince
 

میں یہ ایوارڈ ان افغانیوں کو وقف کرنا چاہتا ہوں جو پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہ رہے ہیں!😋😍
گلین میکسویل
#AUSvsAFG #Maxwell #cricket

Rumaintic_Prince
 

پاکستان کو باہر کرنے سے پہلے میری لاش سے گزرنا ہوگا
Glenn Maxwell

Rumaintic_Prince
 

یا اللہ ھمیں مکہ کا سفر نصیب فرما آمین ثم آمین ❤💚🕋🤲

Rumaintic_Prince
 

_*فلسطین کی ایک شہزادی کا کہنا ہے کہ:*_
_*ہم سونے لگتی ہیں تو حجاب اوڑھ کر سوتی ہیں کہ اگر ہم رات میں بمباری سے شہید ہوں اور صبح کسی کو ملبے کے ڈھیر سے ملیں تو باحجاب ملیں*🥹♥️_
_*آپ سوچیں کہ آپکا کیا ایکسکیوز ہے🥹 ؟؟*_
Everyone girls 👀💯

Rumaintic_Prince
 

اگر ہم نیوزی لینڈ سے اگلا میچ ہار گئے پھر ہم bavuma کو منہ دیکھانے کے قابل بھی نہیں رہیں گے 🫣🫣🤣🤣