*✍ حسن والوں کے ہوں گے چرچے بہت لیکن*
*مثالیں حیا والوں کی دی جاتی ہیں* ✍️
Girls Fvrt color
Red pink ya black
قرآن مجید کا وو کونسا سورت ہے جس میں بسم اللّٰہ نہیں ہے
اب دیکھ اقبال تیرے شاہین کیسے بھاگتے ہیں
زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے، جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے۔💔
خُدا چشمِ بد سے بچائے تمہیں !
اُمنگوں پہ ہے اب تُمہـارا شباب !
🔥
خُدا چشمِ بد سے بچائے تمہیں !
اُمنگوں پہ ہے اب تُمہـارا شباب !
🔥
سنو محترمہ 🙈
ایک طرف کاکروچ ہو ایک طرف میں تو کدھر جاؤ گی 😋🤭🙈🙈🙈😂
تُو جیسا بھی لہجہ روا رکھ مجھ سے_!!
مجھے اچھا لگتا ہے تُم سے بات کر کے_!!
یوں تو جیت سکتا ہوں تیرا دل بھی میں_!!
فقط چاۓ پر ..............ایک ملاقات کر کے_!!
عورت کو تعریف کی کمی نہیں ھوتی ،
اُسے حَسین کہو گے تو حَسین تر ھو جائے گی۔۔۔
یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو💯
پہلے تو اس کی چُوڑیاں ہی جان لیوا تھیں
اُوپر سے اس نے پاؤں پر مہندی بھی لگا لی..
❤
ابھی تو ہوں اذیت کے اوائل میں
ابھی تو اَشک ہیں بس ! خون تھوڑی ہے
گُزر سکتی ہے یوں بھی زندگی ٫ یارو
محبت لازمی مضمون تھوڑی ہے
💚
تو اس سے پہلے کہ بستا تھا ستاروں میں کہیں
تجھے رب نے زمین پہ اتارا ہے صنم میرے لئیے،🌹
جوانی دو جگہوں پر گزاری جاے
یا تو مسجد میں یا کسی حسینہ کی بانہوں میں ۔
ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﮔﺎﮨﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ i❤😍👑
ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ __ ﺩﮬﮍﮐﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ i👑😍❤
ایک لڑکے اور ایک لڑکی نے اس دنیا سے تنگ ہوکر خود کشی کرنے کا ارادہ کیا
دونو پھاڑ کی اونچاٸ پر گۓ دونوں نے کہا تین گنتے ہی چھلانگ لگاٸیں گے
تین گنتے ہی لڑکے نے چھلانگ لگاٸ اور لڑکی رک گٸ
لڑکی لڑکے کو گرتے دیکھ رہی تھی اچانک لڑکے نے پیرا شوٹ کھول دیا
اب بتاٶ دھوکے باز کون ہے لڑکا یا لڑکی؟؟
😯🤔🤔
جو براکہے چپ ہو جاؤ
جو ستائے، صبر کرو،
قسم سے ایسی طاقت بنو گے
پہاڑ بھی راستہ دیں گے
جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھا ہوں
ایک نامحرم نـے دیکھا ہـے محـرم کی طرح
Apki love story main villain kon thaa😑😐
ہم بھی واریں گے جان اس پہ✨
جو ہمیں جان سے پیارا کہے گا🙈❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain