پہلا بوسہ ، پہلا تحفہ، پہلی مرتبہ اقرارِ محبت میں گرمیوں کی اولین بارش جیسی کیفیت ہوتی ہے ....!!!
🙈🔗🥀💕
مجھ سے باتیں کرو گل بدن
نہیں تو اپنے ہونٹ میرے ہونٹ پہ رکھ دو...!!
عورت کی خواہشات کا اس کی عمر سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا
سرخ ہونٹوں کی بات ہی چھوڑو
وہ سراسر جہاں میں فتنہ ہے
ایک قطرہ پسینہ گردن پر
ایک بوتل شراب جتنا ہے
سرخ ہونٹوں کی بات ہی چھوڑو
وہ سراسر جہاں میں فتنہ ہے
ایک قطرہ پسینہ گردن پر
ایک بوتل شراب جتنا ہے
حسیں تو اور بھی آ جائیں گے آغوش میں لیکن
کہاں یہ مرمریں باہیں ، کہاں ایسی کمر ہو گی______!!🍷🥂🍾
وامقؔ جسم کی پیاس بھلا یوں بجھےگی کیا
اب ہونٹ ہی سے ہونٹ ملاؤ ، نشے میں آؤ
کمر اُس کی رشکِ رگِ جاں ہے میر
غرض اس سے باریک تر کچھ نہیں
"عورت امیر آدمی کو بھائی نہیں بولتی "اور مرد حسین عورت کو بہن نہیں مانتا🤫
کیسے گلفام کہوں ، کیسے ستارہ سمجھوں ؟؟
وہ بدن ، اور ھی مٹی کا بنایا ھُوا ھے
اَصل میں دونوں کی پیاس بُجھتی ہے ،،! بظاہر حوّس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیوانیت نہیں ،،🖤
اچھا ہوا اس نے چُن لیا رستہ اور
میرے ساتھ رہتی تو روز دردِ بستر سہتی
میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا عامل تک رساٸ
اب محبوب بھی قدموں میں لاٶں تو مر نہ جاٶں
خدا کرے یہ کسی جوہری کے ہاتھ لگیں!
تیرے ہونٹ بڑے قیمتی نگینے ہیں🔥
___💜🥀 🍁🙂
کوئی نہیں ہے جو تیری کمی کو پورا کر سکے
کوئی نہیں ہے جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح
خوبصورت منظروں کا حُسن ہے اپنی جگہ
لیکن،سکُونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے۔۔❤️
❤
باتوں سے ہی جیت لیتے ہیں انسانیت کا دل🖤 ۔۔۔۔۔۔۔💯🤷😍
ہم خوش مزاج لوگ اپنے حسن کے چرچے نہیں کرتے🔥😎🖤
سخت مِزاج مرد عورت کی دِلکَش شرارتوں سے محروم رہ جاتا ہے...🙂🖤
جی کرتا ہے بہت قریب سے دیکھوں تمہیں 🙊😍❤️
پر جب تم قریب آتے ہو یہ آنکھیں بند ہو جاتی ہے 🙈❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain