کسی کا ہو کے دوبارہ نہ آنا مری طرف
محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے
عمیر نجمی 🥀
ہم چلے جائیں گے ، کوئی اور آ جائے گا....!
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے😪💯
عورت ذہین ہونے کے باوجود حسن پر زیادہ محنت کرتی ہے
کیونکہ وہ جانتی ہے کہ مردوں کے پاس دماغ سے تیز آنکھیں ہیں 🌸
منافقت نہ کریں حق بہادری سے کہیں،💕
محبتوں میں بدن کی بڑی ضرورت ہے..❤️
میں آپ کو عزت دے سکتا ہُوں 🌺🥀
یہ چاند تارے سب جُھوٹے قصے ہیں 🙂💞
دو چار ہی تو ہیں دنیا میں خوشنما چہرے
اک سخی کا، اک مخلص کا، اک تیرا ، اک میرا
میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا عامل تک رساٸ
اب محبوب بھی قدموں میں لاٶں تو مر نہ جاٶں
خدا کرے یہ کسی جوہری کے ہاتھ لگیں!
تیرے ہونٹ بڑے قیمتی نگینے ہیں🔥
___💜🥀 🍁🙂
گرم "بانہوں" کی شال ہی دے دو💞
یخ بختہ"ہوائیں" ہیں "دسمبر" کی🥀....
سناہے انٹیاں لڑکوں کے خرچے بھی اٹھاتی ھیں❤️
آنٹیاں وہ شہزادیاں ہیں جو جھٹکے برداشت کرتی ہیں
لڑکیوں کے بس کی بات نہی یہ
محبت آنٹیوں سے کرو نہ شور شرابہ نہ خون خرابہ✌🏻🔥
ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ نہ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺲ۔۔ﺟﻮ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﮨﻤﺸﮧ ﺍﭘﮑﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ""""""
ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﺷﻖ
ﺑﺎﺕ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ;;;;;
#جس کو #کڑوا لگے برائے مہربانی و #کمنٹس_نہ_کرے
تحفہ لڑکیو ں کے لیے
اس لیے کے کسی 1 بہن نے بھی اپنی عزت کی حفا ظت کر لی تو کم سے کم 1 تو نہ لٹے گی کسی درندے کے ہاتھوں ۔۔۔۔۔؟
ہر لڑکی پہ میرا دل آجاتا ہے
☺️☺️☺️☺️
آپکو کیا لگتا ہے میں ٹھرکی ہوں یا دل کا اچھا
🙈🙈🙈🙈
بات ایک شخص کی نہیں لوگو...!
اٹھ گئی ہیں وفائیں دنیا سے...🙏🔥
ہم نے چھوڑ دیے #نشے سارے ورنہ
تیرے غرور کو ایک #سوٹے میں پی جاتے.....!!!
❤❤
#تم_جلن_برقرار_رکھنا❣
#ہم_جلوے_برقرار_رکھیں_گے ❤️
دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس۔۔🔥
عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے—🔥
شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا
آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا
پھیلی ہوئی ہے چار سو لا حاصلی کی دھوپ
سمٹا ہوا ہے آنکھ کے___خیمے میں انتظار...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain