Damadam.pk
Rumaintic_Prince's posts | Damadam

Rumaintic_Prince's posts:

Rumaintic_Prince
 

پھیلی ہوئی ہے چار سو لا حاصلی کی دھوپ
سمٹا ہوا ہے آنکھ کے___خیمے میں انتظار...

Rumaintic_Prince
 

سو گئے پیڑ جاگ اٹھی خوشبو
زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے 💔💔

Rumaintic_Prince
 

لوگوں کو آہ لگتی ہے __
تجھے میرا صبر لگے گا __🔥😏

Rumaintic_Prince
 

سبھی قہقہوں سے، سوگوں سے
ہائے! دل بھر گیا ہے لوگوں سے_!

Rumaintic_Prince
 

ہر مرض علاج رکھتا ھے جناب
آپ بس عشق سے محتاط رہیئے! 💔

Rumaintic_Prince
 

عورت کو جب بھی نظر لگتی ہے 😂
عورت کی ہی لگتی ہے🤭
مرد تو دیکھتے ہی ☺️
کہتے ہیں ماشا۶اللّٰه😜🙈🙈

Rumaintic_Prince
 

کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😂🙈

Rumaintic_Prince
 

تم ابھی تک کیوں اڑی ہو محبت کی بات پر
جوان لڑکا تھا کہہ دیا ہوگا جزبات میں.
🔥 🔥

Rumaintic_Prince
 

دوائی تو مریض کی توجہ بیماری سے ہٹانے کیلئے ہوتی ہے -
ورنہ شفاء دینے والی ذات تو صرف اللہ تعالی کی ھے____!!!💞💞

Rumaintic_Prince
 

محبوب کے طعنے اور نصرت صاحب کے گانے سیدھے دل پر لگتے ہیں..😂😂😁

Rumaintic_Prince
 

کہاں ھیں...???🤐
میرے جیسے عظیم لوگ 😅🤣😛😂🙃...
جو اپنا موڈ...🙄😗🙂
خود ہی ٹھیک کر لیتے ہیں🥰🤗💔💔

Rumaintic_Prince
 

کل بڑی گپ شپ کے بعد آخر وہ انٹی👰 بولی!!
کہ کاش
میں شادی شدہ نا ہوتی!!🙄😎
😁🤣

Rumaintic_Prince
 

طلاق والی لڑکی
سےکنوارےلڑکےکی شادی کوپاکستانی معاشرےميں اچھاکيوں نہيں سمجھا جاتا..؟

Rumaintic_Prince
 

بور ہو رہا ہوں
کوئی اپنی بریک اپ کی سٹوری ہی سنادے😢😢🙄

Rumaintic_Prince
 

میرے #بغیرجسےچین ہی نہ پڑتا تھا
کہاں گیا وہ #جُھوٹ بولنے والا🖤

Rumaintic_Prince
 

تین چار گالیاں آتی ہے مجھے❗️ ہزاروں مستحق ہیں ، کیا کروں؟🙄
😐😕

Rumaintic_Prince
 

کچھ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﮏ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
کچھ ﺗﺮﮮ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﺁﮨﭧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ

Rumaintic_Prince
 

اپنے رویوں کی بنا پہ کچھ لوگ
ہمارے سینوں میں بنا کفن کے ہی دفن ہو جاتے ہیں
💕💕

Rumaintic_Prince
 

حقیقی دوست وہی ہو سکتا ہے
جو بارش میں بھی آنسوؤں کو پہچان سکے
💕💕

Rumaintic_Prince
 

زندگی میں ہاتھ پکڑ کے رکھیے اپنی ماں کا
کبھی کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضرورت نہیں رہے گی
💕💕