کوئی بے صبر روتا رہا رات بھر
کوئی بے خبر سوتا رہا رات بھر
رومان
میں زندہ ہوں ابھی تک۔۔؟؟
یہی دکھ مجھے مار ڈالے گا
رومان
کیسا منظر ہوگا وہ جب
میرا نام سن کر کہا جائے گا
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
رومان
تیری غفلتوں کو خبر کہاں۔۔؟
میری اُداسیاں ہیں عروج پر۔۔
رومان
شکستہ کھوکھلا سا دل 💔
ادب میں سہہ گیا سب کچھ
رومان
وہ لڑکی تِنکا تِنکا بکھر گئی
جسے مان تھا اپنے صبر پر
رومان
میری راتیں مجھے اکثر۔۔۔۔۔۔!!
سُلانا بھول جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔!!
رومان
دکھ درد کے قبیلے سے تعلق ہے ہمارا
آنکھوں کی اُداسی ہمیں ورثے میں ملی
رومان
میری آنکھوں میں آگئے آنسو
خُدایا ضبط تھوڑا اور دے
رومان
وہ قہقہوں میں گِھری لڑکی
اب بس اُداس اور تلخ نظر آتی ہے
رومان
پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں
گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں
رومان
سب نے کہا بھول جاؤ لیکن یہ
نہیں بتایا کیا بھول جاؤں؟
درد، ازیت، حجرت، تکلیف، یا
وہ غلطی جسے محبّت کہتے ہیں
رومان
تمہیں خبر ہی نہیں
دل اس بار ٹوٹا نہیں! مر گیا ہے
رومان
خشک پلکوں پہ لئے زرد اداسی کے دیئے
کیا یہی لڑکی تمہیں نازوں پلی لگتی ہے
رومان
میری منّت کے دھاگے
موڑ دے سائیں
میرا یار مجھ سے بچھڑ گیا ہے
رومان
ٹوٹ چکی ہے وہ جو تمہیں ٹوٹ کے چاہتی تھی۔۔۔💔
رومان
جانتے ہو کب ایجاد ہوئے تھے قہقے۔۔؟؟
جب ضبط ٹوٹا تھا کسی دیوانی کا۔۔۔💔
رومان
لوگ سمجھتے ہیں میں بدل گئی ہوں رُوڈ ہوگئی ہوں
اگنور کرنے لگ گئی ہوں لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہے
بس میں نے لوگوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیا ہے
کوئی بات کرے تو ٹھیک نہ بھی کرے تو بھی ٹھیک
جو جیسا کرتا ہے میں بھی اب ویسا ہی کرتی ہوں
رومان
اداس تو ہوتی ہے پر روتی نہیں
وہ موم کی گڑیا اب بڑی سخت دل ہے
رومان
مجھ کو سیاہ رنگ سے الفت بلا کی تھی
پھر یوں ہوا کہ بخت میں کالک بکھر گئی
رومان
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain