Damadam.pk
Ruman.Fatima's posts | Damadam

Ruman.Fatima's posts:

Ruman.Fatima
 

چاہتی ہوں کوئی ایسی کہانی لکھوں
جس میں رانی نہ ہو محتاج
کسی راجہ کی
رومان

Ruman.Fatima
 

ہاں میں وہی ظالم ہوں
جو ہر لڑکے کو بھائی بول دیتی ہوں
😜😂
رومان

Ruman.Fatima
 

سرہانے رکھ کہ سوتی ہوں
تیرا ہجر۔۔۔۔۔۔۔اپنا صبر
شب بخیر
رومان

Ruman.Fatima
 

میری آنکھوں کی #اداسی کو محسوس تو کر
میں سب کو ہنسا کر #رات بھر نہیں سوتی
😭
رومان

Ruman.Fatima
 

نرم دل سے پتھر دل
بننے کا سفر یقین مانیں
آسان نہیں ہوتا۔۔
رومان.فاطمہ 💔

Ruman.Fatima
 

حال ایسا ہے کہ زندگی بھی حرام
دین ایسا کہ خودکشی بھی حرام
💔😢😭
رومان

Ruman.Fatima
 

ہر دسمبر اسی وحشت میں گزارا کہ کہیں
پھر سے آنکھوں میں تیرے خواب نہ آنے لگ جائیں
رومان

Ruman.Fatima
 

دسمبر کی مثال دوں یا تمہاری۔۔۔؟
کوئی پوچھ بیٹھا ہے بدلنا کس کو کہتے ہیں
رومان

Ruman.Fatima
 

بہت سے غم دسمبر میں دسمبر کے نہیں ہوتے
اسے بھی جون کا غم تھا، مگر رویا دسمبر میں
رومان

Ruman.Fatima
 

پھر سے تیری یادیں چوکھٹ پر کھڑی ہے!!!
پھر وہی سردی، وہی بارش،
وہی دلکش دسمبر ہے !!
رومان

Ruman.Fatima
 

غلط فہمی کی برفیلی ہوائیں جب چلتی ہے
محبّت کے دریچوں میں دسمبر ٹھر جاتا ہے
رومان

Ruman.Fatima
 

وہ یاد آیا کچھ یوں
کہ لوٹ آئے سب سلسلے
ٹھنڈی ہوائیں
زرد پتے
اور دسمبر کی رات
رومان

Ruman.Fatima
 

جب کبھی دل پہ اختیار ہوا
ہم بھی تجھ کو بھلا کہ دیکھیں گے
رومان

Ruman.Fatima
 

یک طرفہ محبّت تھی
مکمل کھا گئی مجھ کو
رومان 💔

Ruman.Fatima
 

تجھے بھولنے کو ایک پل چاہیے
وہ پل کہ جسے موت کہتے ہیں لوگ
رومان

Ruman.Fatima
 

عورت کے سینسر اتنے تیز ہیں کہ وہ نظر
اور نیت پہچان لیتی ہے دراصل وہ دھوکہ اس
وقت کھاتی ہے جب وہ خود کو دھوکہ دینا چاہے
رومان

Ruman.Fatima
 

اے خدا! میرے لئے
بس
خودکشی حلال کر دے
😥
رومان

Ruman.Fatima
 

زندگی چین سے گزر جائے
وہ اگر ذہن سے اتر جائے
رومان

Ruman.Fatima
 

جو انسان پہلے سے ٹوٹا ہوا ہو
پھر اُسے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
کہ سامنے والا اُسے مزید کتنا توڑے گا
رومان

Ruman.Fatima
 

بھاتی ہی نہیں دنیا کی کوئی رونق دل کو
بہت اچھا لگتا ہے ہمیں اپنی ذات میں ڈوبے رہنا
رومان