محبت میں سود جائز ہے...
جو تمھیں محبت دے تم اسے دُگنی لوٹاؤ...🔥💞😍
میں ہمدردی کی خیراتوں کے سکے موڑ دیتی ہوں....
کہ جس پر بوجھ بن جاؤں اسے میں چھوڑ دیتی ہوں!
✨
پردیس سے آنے والا شخص ہر بندے سے گلے ملتا ہے سوائے اپنی بیگم جسے وہ حقیقت میں ملنے آتا ہے۔😶❣️
ایک ہزار محبتیں ملا کر ایک باپ کے قدموں کی دھول
پر قربان کر دی جائیں تو بھی اس دھول کی قیمت ادا نہیں ہو پاتی ❤
اول رکھا ہے ....... ہر لحاظ سے تمھیں
تم تو ہم میں بھی ...... ہم سے پہلے ہو...💕
N
جو سینہ نہ جلاۓ ؛
نہ وہ سگریٹ اچھا نہ وہ معشوق !🔥🖤
صدیوں پاکیزہ رہتے ہے نفرتوں کے رشتے
بدن سے کپڑے محبت میں ہی اُترتے ہیں
😞😞
ایک ہی وعدے سے سو بار اسے نہلا دو،بہلا دو
"عورت" عشق میں بچوں کی طرح ہوتی ہے...
کبھی یک بہ یک توجہ ،کبھی دفعتاً تغافل ۔۔۔!!!!
کوئی آزما رہا ہے مجھ کو رخ بدل بدل کے ۔۔۔!!!!
🖤🫀
جب اس نے کہا
” مجھے تم سے محبت ہے“
تو میں باہر نکل ائی
کیونکہ.....!!
کمرے کی فضا اڑنے کے لئے ناکافی تھی 💙
ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے۔۔۔!!🖤
.سنو مرد کبھی بے وفا نہیں ہوتے وہ بس کنفیوز ہوتے کونسے والی زیادہ پیاری ہے, 🙊
میری خوشیوں میں قلت پڑ رہی ہے
میری بات سمجھو مجھ سے بات کرو 💔
تم نے دیکھا ہی کہاں تھا میرا حسن
تمہیں تو ہوس تھی، اتار کر چلے گئے
آتی کہاں ہیں ۔۔!! پھر یہ پلٹ کر جوانیاں 💗❣️
بہت دن ہوگئے یہ نعرہ نہیں سنا 🎤 📢
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد ✊️
آپ ہی سے نہ جب رہا مطلب
پھر رقیبوں سے مجھ کو کیا مطلب
good night
good night
اگر اسکے وعدے سچے ھوتے
تو اج ھمارے جڑوے بچے ھوتے😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain