میڈیکل سائنس کے مطابق ایک دوسرے کو جپھی ڈال کر سونے سے ٹینشن ختم ہو جاتی ہے 🙊میرڈ لوگوں کے لیے یہ پوسٹ
خیر سانوں کی وئی 🔥
پریشانی یہ نہیں کہ دن برے چل رہے ہیں
مسلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کے ہیں..!
ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کے تُو رنگ نہ بدلے..!!
صرف چاۓ کےعادی لوگ ہی جانتے ہیں کہ
چاۓ تھکان اتار دیتی ہے۔ 😘😘☕☕