Damadam.pk
Rumantic-Queen's posts | Damadam

Rumantic-Queen's posts:

Rumantic-Queen
 

جب اس نے کہا
” مجھے تم سے محبت ہے“
تو میں باہر نکل ائی
کیونکہ.....!!
کمرے کی فضا اڑنے کے لئے ناکافی تھی 💙

Rumantic-Queen
 

ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے۔۔۔!!🖤

Rumantic-Queen
 

.سنو مرد کبھی بے وفا نہیں ہوتے وہ بس کنفیوز ہوتے کونسے والی زیادہ پیاری ہے, 🙊

Rumantic-Queen
 

میری خوشیوں میں قلت پڑ رہی ہے
میری بات سمجھو مجھ سے بات کرو 💔

Rumantic-Queen
 

تم نے دیکھا ہی کہاں تھا میرا حسن
تمہیں تو ہوس تھی، اتار کر چلے گئے

Rumantic-Queen
 

آتی کہاں ہیں ۔۔!! پھر یہ پلٹ کر جوانیاں 💗❣️

Rumantic-Queen
 

بہت دن ہوگئے یہ نعرہ نہیں سنا 🎤 📢
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد ✊️

Rumantic-Queen
 

آپ ہی سے نہ جب رہا مطلب
پھر رقیبوں سے مجھ کو کیا مطلب

Rumantic-Queen
 

good night

Rumantic-Queen
 

good night

Rumantic-Queen
 

اگر اسکے وعدے سچے ھوتے
تو اج ھمارے جڑوے بچے ھوتے😆

Rumantic-Queen
 

good night 🌃

Rumantic-Queen
 

عورت کے دلکش و رنگین لب و رخسار اور کمر کے بارے میں مرد نہ سوچیں تو کیا جانور سوچیں گے 🔥🌻

Rumantic-Queen
 

کاش تمھیں بھی وٹامن "Me" کی
کمی ہوتی🙂🥲
🫣😂👈

Rumantic-Queen
 

سنوار ڪر مُجھے..........پِھر سے بِگاڑ دیتا ہے
میں ایڪ دستِ ہُنرمند ڪے عذاب میں ہوں

Rumantic-Queen
 

"جس نے گلے لگانا ایجاد کیا وہ گونگا تھا، کیونکہ وہ سب کچھ ایک ساتھ کہنا چاہتا تھا

Rumantic-Queen
 

عــورتیں "مُحبت" کـرنے کے لیے بنائی گئی ہیں ، سمجھنے کے لیے نہیں.... 🖤

Rumantic-Queen
 

اسے کہنا
میری سوچیں ہراساں ہیں
میرے جذبے پریشاں ہیں
پریشاں ہے میرا دل بھی
اسے کہنا
کہ پہلے سے کہیں زیادہ ، کہیں بڑھ کر
مجھے اس کی ضرورت ہے💔💔

Rumantic-Queen
 

تم ہو وہ آخری کونا مری دنیا کا، جہاں!
غم زیادہ جو ستائیں تو میں چھپ سکتی ہوں🖤🙂
__🥀

Rumantic-Queen
 

بیشک محبت بہت #___خوبصـــــورت چیز ہے
اگر ساتھ چلنے والا انسان #___رومیـــــنٹک ہو۔🤤😘
#___ 💋 💋