good night 🌃
good afternoon
good night
good night
تیری مصروفیات تیری مجبوریاں سر آنکھوں پر👀
مگر تیرا یوں بےپرواہ ہو جانا مجھے اچھا نہیں لگتا💔
خوشبو کی طرح دل کے گلابوں میں رہے گا
وہ چاند ہمیشہ میرے خوابوں میں
رہے گا..!!!
دل کرتا ہے تجھے گلے سے لگا کر بتاؤں😍🫂🫣
کتنی بے چینی ہوتی ہے تجھ سے دور رہنے میں🙈🤭🤫
"مرد بھلا خاک عورت کو آزاد کرے گا..!
وہ خود زمانے کی ٹھوکروں سے سکون پانے کے لیے عورت کی بانہوں میں قید ہونا چاہتا ہے..! ❤ ❤🙈😘
تم جو دیکھ لو میری آنکھوں میں مجسم خود کو 👀🙊🤗
تم کو میری محبت سے بلا کا عشق ہو جائے 😘😍😋❤️
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کریں کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے
good night
#Happy_Birthday_to me 🎂🎈🎉
تمہارے منتظر تنہا کھڑے ہیں
جنم دن ہے مگر تنہا کھڑے ہیں
یہاں سناٹا برپا ہر طرف ہے
نجانے کس کے گھر تنہا کھڑے ہیں_🖤🌼
تمہارے جیسے بنائے گئے حسین چہرے
ہمارے جیسوں کو بے تاب دیکھنے کے لیے
🥀🥀
ab sorhi hn eyes jalny lagi Hain
دُھند کی شال میں لپٹے ہوئے منظر کی طرح..
یاد آیا ہے کوئی آج پھر گزرتے دسمبر کی طرح..!!
آ ئیں پھر سے کوئی وجہ ڈھونڈیں ایک ھونے کی__🖤🥀
نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے - ❤️🔥🥀
کھینچے گی تمہیں ہزار طریقوں سے۔
وہ اک کشش جو میری ذات میں ہے۔۔
#Rv
جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو اسے خاموش رہنا چاہیے کیونکہ اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے 🙂💐
عشق وہ ساتویں حِس ہے کہ عطا ہو جس کو۔
رنگ سنن جاویں اسے خوشبو دکھائی دیوے ♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain