ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی ___ کہ تُو رنگ نہ بدلے
ارے تمہیں کیا لگا تھا ہم تم سے وقت کی بھیک مانگیں گے...!!!!
Sehri khawo jago
sone ka time hwa he bye bye
ایک طرف لمبی امیدیں...!!!!
اور ایک طرف کل نفس ذائقۃالموت..!!!!
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں ,کب سچے کرتے ہیں..
آ گفتگو کر!! فلسفے پر !جنوں پر ! عشق پر سرکار
یہ پیار محبت کی باتیں,تو بچے کرتے ہیں_________😌
کچھ ٹوٹ گئے کچھ ہم نے توڑ دیے...!!!!
اب انکھیں ازاد ہیں خوابوں کی قید سے..!!
good night
roza ks kisne rakha hai
میرے پاس 173 روپے ہیں
973 کیسے بنیں گے سب سے زیادہ عقل مند دوست جواب دیں۔۔😂🤣
good night
مجھے باتیں لہجوں سمیت یاد رہ جاتی ہے
اپنی یاداشت کی ایک یہی چیز مجھے بےحد بری لگتی ہے۔🖤🩹
میں جب تم سے پوچھوں کہ کیسی لگ رہی ہوں
تو تم پر لازم ہے کہ بولو
"میری لگ رہی ہو"
یہ پیاری لگ رہی ہو کیا ہوتا ہے۔ 😍😘💞
یہ سارا بوجھ میرے سر پہ کیوں ہے ؟.....
اسے بھی کچھ اٹھانا چاہیے تھا……
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں ,کب سچے کرتے ہیں..
آ گفتگو کر!! فلسفے پر !جنوں پر ! عشق پر سرکار
یہ پیار محبت کی باتیں,تو بچے کرتے ہیں_________😌
دل کو ادائیں متاثر کرتی ہیں...!!!
حسین ہونا کوئی بڑی بات نہیں..!!!
محبت
رقص جیسی
اک شخص کے عکس جیسی 🧡
کچھ اشارہ جو کیا ہم نے ، ملاقات کے وقت...!!!
ٹال کر کہنے لگے دن ہے ابھی ، رات کے وقت...!!!
زندگی کی مثال لڈو کے دانے سے سمجھی جا سکتی ہے...!!!
امید ہمیشہ چھ کی ہوتی ہے لیکن ایک بھی آئے تو چلنا پڑتا ہے..!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain