Damadam.pk
Rumantic-Queen's posts | Damadam

Rumantic-Queen's posts:

Rumantic-Queen
 

تم جو دیکھ لو میری آنکھوں میں مجسم خود کو 👀🙊🤗
تم کو میری محبت سے بلا کا عشق ہو جائے 😘😍😋❤️

Rumantic-Queen
 

سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کریں کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے

Rumantic-Queen
 

good night

Rumantic-Queen
 

#Happy_Birthday_to me 🎂🎈🎉
تمہارے منتظر تنہا کھڑے ہیں
جنم دن ہے مگر تنہا کھڑے ہیں
یہاں سناٹا برپا ہر طرف ہے
نجانے کس کے گھر تنہا کھڑے ہیں_🖤🌼

Rumantic-Queen
 

تمہارے جیسے بنائے گئے حسین چہرے
ہمارے جیسوں کو بے تاب دیکھنے کے لیے
🥀🥀

Rumantic-Queen
 

ab sorhi hn eyes jalny lagi Hain

Rumantic-Queen
 

دُھند کی شال میں لپٹے ہوئے منظر کی طرح..
یاد آیا ہے کوئی آج پھر گزرتے دسمبر کی طرح..!!

Rumantic-Queen
 

آ ئیں پھر سے کوئی وجہ ڈھونڈیں ایک ھونے کی__🖤🥀

Rumantic-Queen
 

نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے - ❤️🔥🥀

Rumantic-Queen
 

کھینچے گی تمہیں ہزار طریقوں سے۔
وہ اک کشش جو میری ذات میں ہے۔۔
#Rv

Rumantic-Queen
 

جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو اسے خاموش رہنا چاہیے کیونکہ اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے 🙂💐

Rumantic-Queen
 

عشق وہ ساتویں حِس ہے کہ عطا ہو جس کو۔
رنگ سنن جاویں اسے خوشبو دکھائی دیوے ♥

Rumantic-Queen
 

تم قافلے محبت کے کچھ دیر روک لو
آتے ہیں ہم بھی پاوں سے کانٹے نکال کر

Rumantic-Queen
 

رُوح شناس انسان مل جاۓ۔۔
تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔۔
#Rv

Rumantic-Queen
 

namaz time hai namaz parho sub or men namaz parh k sojawongi

Rumantic-Queen
 

میرے معیار کا تقاضا ہے کہ🙊☺️
میرا ہمسفر بھی شرارتی ہو 🤭🙃

Rumantic-Queen
 

عورت ایک ایسی کتاب ہے، جسے ہر مرد پڑھنا چاہتا ہے مگر پڑھنے کا سلیقہ چند مردوں کو ہی آتا 🔥

Rumantic-Queen
 

عورت ایک ایسی کتاب ہے، جسے ہر مرد پڑھنا چاہتا ہے مگر پڑھنے کا سلیقہ چند مردوں کو ہی آتا 🔥

Rumantic-Queen
 

شادی سے ڈر نہیں لگتا صاحب۔
روز روز نہانے سے ڈرلگتا ہے ۔🤣🤣

Rumantic-Queen
 

عورت کے دلکش و رنگین لب و رخسار اور کمر کے بارے میں مرد نہ سوچیں تو کیا جانور سوچیں گے 🔥🌻