اتنا حُسن کہاں رکھّو گی ، لب قامت ، رخسار اور تِل
تم چاہو تو حاضر کر دوں ، اپنی آنکھیں ، اپنا دل
💖
تھے پارسا تو ہم بھی ، مگر اس نے جب کہا
آتی کہاں ہیں لوٹ کے ، کم سن جوانیاں💜
ہم جو شب کو ناگہاں اس شوخ کے پالے پڑے
دل تو جاتا ہی رہا .....اب جان کے لالے پڑے
good evening
Good night
Good night
mujhy neend arahi hai
good night

اسے کہنا آؤ جفت ہو جائیں!!!
کچھ لوگ ہماری تاک میں ہیں...!!!
ادا ہی تو دولت ھے ____ مہ جبینوں کی
جو بے رُخی نہ کرے وہ پَری جمال نہیں ....
کوئی بھی ملاقات آخری ہو سکتی ہے
اپنے چاہنے والے کو ہر ملاقات پہ گلے لگا لیا کرو...
ایک دفعہ کا ذکر ہے میں سنگل تھی اور آج بھی وہی ذکر ہے🤭😛😁
تمہارے بعد میرے نصیب میں کیا بچتا ہے
وہی بچی کھچی سی دنیا ،وہی بیکار کے لوگ۔۔!!
good morning 🌅
good night
good night
الٰہی کیسی کیسی صورتیں تو نے بنائی ہیں
پر وہ اِک صورت کلیجے سے لگا لینے کے قابل ہے۔۔۔۔
آئینہ بھی بڑا "منافق" ہے___!!
سب کو کہتا ہے آپ جیسا کوئی نہی___!!🌼♥️
تو احتیاطاً رکھ لے کوئی اور نظر میں..!!!
میری جانب سے تو انکار بھی ہو سکتا ہے
#TJ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain