good night
good night
شادی شدا لوگوں سے سوال...؟؟
کیا شادی کے بعد اپکو وہ ذہنی سکون اور اطمینان ملا جسکے اپ طلبگار تھے؟
زندگی نےمجھے ہزاروں غم دیئے!!😔
مگر میں نے لیئے ہی نہیں صاف انکار کر دیا.😂🙈🙈 🤭
اِھْدِناَ الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
"اے ہمارے رب ! ہمیں سیدھے راستے پر چلا"
[ سورة الفاتحہ - 6]🤍🫀
یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں
سلیقہ طلب و اِختیار مانگتے ہیں
کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے
کہ لفظ معنی نہیں اعتبار مانگتے ہیں
*_`الحمدللہ کہئیے اور یاد رکھیے`_*
*_`آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے`_*🥰🦋🤍
یا اللہ جو بیمار ہے ان کو شفائے کاملہ عطا فرما اور جو پریشان ہے ان کی ساری پریشانیوں کو خوشیوں میں تبدیل فرما
آمین یارب العالمین
یا اللہ جو بیمار ہے ان کو شفائے کاملہ عطا فرما اور جو پریشان ہے ان کی ساری پریشانیوں کو خوشیوں میں تبدیل فرما
آمین یارب العالمین
لَا إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين🕋
ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے.. آمین🤲🏻
Minu Nieendo nii andii paii yara 😒😒
واہ رے فضل بخش تیرے نخرے،🤭🤭🤭
دل کرتا ہےتجھےبیچ کے لےلوں دوبکرے 😀😀😀
بقرہ عید مبارک ان ایڈوانس
.
.
اے شہِ حسن! ترے عشق میں مرنے کیلئے
لڑکے ہوتے ہیں فقیروں کی دعا سے پیدا۔_____🥀🖤
ہر عورت کو اتنا آوارہ مزاج ضرور ہونا چاہیے کہ مرد اپنی تمام ضروریات گھر سے ہی پوری کر سکے۔۔۔!🖤
وہ عورت کبھی بوڑھی نہیں ہوتی جس کا شوہر اسے اس بات کا یقین دلا دے کہ
وہ اس دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے!!💕
خوبصورت عورت 💖
انٹیلی جینس ایجنسی کی طرح ہوتی ہے__
آپ اپلائی نہیں کر سکتے آپکو منتخب کیا جاتا ہے۔۔
ایسے کیا دیکھ رہے ہو
کبھی کوئی معصوم لڑکی
نہیں دیکھی کیا 🙄🤭🫣
حیا فروش محلے کی عورتوں نے مجھے
تمہارے نام سے چھیڑا تھا، ورغلایا تھا۔
وہ لذّتیں جو ؛ لَمسِ محبوب سے ملِیں ؛
کہاں موجود مُشک و کَستوری میں .
پیاری عورتیں زیور کے ساتھ نہیں
ابھرے ہوئے جسموں کے ساتھ حسین لگتی ہیں۔
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain