شادی کے بعد اگر آپ خوش نہیں ہیں تو بڑھاپا جلدی اجاتا ہے، اور اگر خوش ہیں تو موٹاپا جلدی اجاتا ہے، اس لئے ہفتے میں دو بار لڑائی ضرور کریں،
کبھی خوشی کبھی غم 😂😂
بڑی عمر کی عورت
ہمیشہ مخلص ہوتی ہے
آپکی عمر؟
Kia ye sach hai ?? 🙈
Light Ghayeb hai aj phr se
مُجھے تم سے اکیلے میں بات کرنی ھے🙂
good night neend agye mujhy
bye bye
پکے ہوئے پھل اور خوبصورت عورت ہمیشہ خطرے میں ہوتے ہیں❣️🍑😘
بات ہونٹ چومنے کی ہوئی تھی
آپ حد سے اگے بڑھتے جا رہے ہیں
رکھیے ہمارے ساتھ بدن کے معاملات ...
یہ ۔۔۔۔۔پاکباز عشق کیسی کام کا نہیں ...💕
خوبصورت عورت 💖
انٹیلی جینس ایجنسی کی طرح ہوتی ہے__
آپ اپلائی نہیں کر سکتے آپکو منتخب کیا جاتا ہے۔۔
حیا فروش محلے کی عورتوں نے مجھے
تمہارے نام سے چھیڑا تھا، ورغلایا تھا۔
مخلص شخص کا کاندھا 🍁
زندگی کا ہر بوجھ ہلکا کر دیتا ہے ♥️
🙂
محبت پتہ ہے کیا ہے ؟
جب کوئی لفظوں میں اپنی محبت کا اظہار کرنے کی بجائے ہر وہ کام کرے جس سے آپکو خوشی ہو💖
وہ ہم سے خفا ہیں مگر بات کرنے کو جی چاہتا ہے❤🥺
Bohat Garmi hai uffoo
boht neend arahi hai aj mujhy
ہمیشہ اپنی سادگی میں رہو.... 🖤
دنیا کیا بولتی ہے کچھ فرق نہیں پڑتا....🔥
"زمین پر محبت کی ترجمانی کے لیے قدرت نے جو چیز بنائی ہے، وہ صرف اور صرف ماں ہی ہے"❤️🌸