Damadam.pk
Rumantic-Queen's posts | Damadam

Rumantic-Queen's posts:

Rumantic-Queen
 

تُو میرے واسطے ممنوع پھل سہی لیکن،
مجھے یہ دُھن ہے کہ میں ذائقہ چکھوں تیرا۔۔

Rumantic-Queen
 

اگر من پسند عورت اپنے خُشک سفید ہونٹ لئے پہلو میں بیٹھی ہے
تو مرد پر فرض ہے
اپنی نس کاٹے اور اُس کے ہونٹوں کو سُرخی بخشے

Rumantic-Queen
 

good night 🌃

Rumantic-Queen
 

اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی۔۔۔✨️🖤

Rumantic-Queen
 

AJ sir men bht derd hai

Rumantic-Queen
 

good afternoon

Rumantic-Queen
 

good night 🌉

Rumantic-Queen
 

good morning 🌅

Rumantic-Queen
 

محبت بھیک نہیں جو تجھے دے دوں....!
جا تڑپ، اشک بہا، فریاد کر، مانگ مجھے رب سے۔۔❤💔

Rumantic-Queen
 

عورت ذہین ہونے کے باوجود حسن پر زیادہ محنت کرتی ہے
کیونکہ وہ جانتی ہے کہ مردوں کے پاس دماغ سے تیز آنکھیں ہیں 🌸

Rumantic-Queen
 

سینے سے لگو ہنس کے ، رهے یاد یہ لمحہ!
کھو کر ہمیں رونے کو تو اک عمر پڑی ہے

Rumantic-Queen
 

میری مدحوشیاں بھی جائز تھیں
وہ جو سارا شراب جیسا تھا🔥🥀

Rumantic-Queen
 

قابل نہیں ہیں آپ ابھی, میرے قرب کے 🌾🍀🌱🌷🌿🌸🍂🌻
خود کو ذرا سا اور گناہگار کیجئے🖤🔥🍀🌱#لاڈی

Rumantic-Queen
 

کسی کو پھول دینا محبت نہیں،
کسی کو ساری عمر پھول کی طرح رکھنا محبت ہے۔
#❣️

Rumantic-Queen
 

یہ تسلی دلاسے کسی اور کو دیجئیے
ہم دل لگی کے __دائرے میں نہیں آتے
#

Rumantic-Queen
 

کہا تھا نہ !
دنیا تمہیں مصروف کردے گی
تم میرے بغیر جینے لگو گے
دنیا مجھ سے زیادہ بہتر ہے
تم دنیا رکھ لو 😁
#

Rumantic-Queen
 

لڑکی کی عزت اتنی ہی نازک ہے 🍂🍁
جتنے تتلی کے پر 🦋
سو عزت کیا کرو لڑکیوں کی کیونکہ کل کو تم بھی کسی لڑکی کے باپ بنو گے 💯
#🔥🔥

Rumantic-Queen
 

حسن "حیا" کے پردوں میں چھپا ھے
لوگ اسے بکھرے بالوں میں تلاش کرتے ہیں...
#

Rumantic-Queen
 

اتنا آسان تو نہیں ہے مجھے پڑھ لینا
میں لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں
#✨🙂💯

Rumantic-Queen
 

سترگے دی نہ دی ڈرون حملہ دا😍🙈
درتہ طالب طالب کیدم شھید دے کڑمہ🥀🔥😂