میں روتی ہوں اس نیند کے لیے جو مجھے تم سے بات کرنے کے بعد آتی تھی....!!! 🔥🖤
#💔🥀
دونوں کا یہی مان تھا، مُجھ کو منائے وہ
دونوں کے اسی مان سے .. قِصہ تمام شُد .
#
عورت کی ایک خوبصورت بات یہ بھی ہے کہ اُسے پیار سے بُلاؤ، تو وہ روتے ہوئے بھی نم آنکھوں سے ہنس پڑتی ہے
#
تو ابھی بچھڑنے کا فیصلہ مت کر
میری بات چل رہی ہے کاتبِ تقدیر سے🖤
#
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی
😍😉😂😂😋😉😝😛😝😝
اگر مجھ جیسی کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا
#
"آخر مجبوریوں کی فتح ہو ہی جاتی ہے
محبتیں گاؤں میں ادھوری رہ جاتی ہے"🖤
#
تُو ہمیں اُن دنوں میں کیوں نہ ملا ؟
جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے
#
کچھ نزاکت نہ ہو شوخی نہ ہو انداز نہ ہو🌹🌴🌻🍂🌸🌷🌿🌾🍄
#ماہی
حسن وہ حسن کیا جس حسن میں کچھ ناز نہ ہو🌹🌻🍂🌷🌱🍀🌵🍄🌺
فقط باتوں سے دل کب بہلتا ہے
ہونٹوں کے کئی کام اور بھی ہیں 🔥
دل کے رشتے بڑے عجیب ہوتے ہیـں
سب سے زیادہ وہ ہی رویا
جس نے اسے ایمانداری سے نبھایا
وہ ایک شخص اگر حمایت کرے میری✨🌵🌾🍀🌱🌿🌸🌸🌹💌❤💌🌺🌵🌱🌱🌿
#ماہی
💞
میں دو جہاں کو بتا دو عشق کیسے ہوتا ہے✨🍁🌴🌹🌺🍄🌾🍀🌱🌿🌸
اُس کو دیکھا تو , سَیر چَشم ہوئے
اُس کو چاہا تو , اور چاہ نہ کی🔥
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے🍁🖤
., #..;
سینے سے لگو ہنس کے ، رهے یاد یہ لمحہ!
کھو کر ہمیں رونے کو تو اک عمر پڑی ہے
دودھ جہاں بھی ملے پی لیا کرو کیونکہ دودھ پینے سے طاقت ملتی ہے
@everyone
عشق ہے نصیر ان سے ،، شکایت کیسی
وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں، تڑپانے دے
نصیر ترابی
کہ دوہ سلور پکی نفرت اوکی پرواہ بہ نہ کڑو
چہ پہ چا گران ہو ھغہ خلق د شمارالو نہ دی
good night 🌉
ہم نے عشق میں دل❤ دیا تھا
اور اب سانس🗣 نہی آ رہے
لگتا ہے پھیپھڑا بھی ساتھ چلا گیا 😂🤣🤣😂😂🤣🤣😂😃😂😃😂🤣
کبھی سب راستوں کو رد کر کہ اس راستے کو بھی چُنو جو تمہیں دیکھائے کہ تم کتنے قیمتی ہو۔🖤✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain