Damadam.pk
Rumantic-Queen's posts | Damadam

Rumantic-Queen's posts:

Rumantic-Queen
 

جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر
♨️

Rumantic-Queen
 

تُو کسی اور کا ہو گا تو بڑا دکھ ہو گا...!!!
سو دعا یہ ہے کہ تُو رب کو پیارا ہو جائے...!!!

Rumantic-Queen
 

اگر عین جوانی میں بھی
آپ کو کسی سے پیار نہیں ہوا
تو سمجھ لیں کہ
آپ صرف مردم شماری کے لئے پیدا ہوئے ہیں.

Rumantic-Queen
 

لبوں کو پڑ گئی عادت لبوں کی...!!!!
بڑا مہنگا پڑا ہمیں بوسہ تمہارا.....!!!!

Rumantic-Queen
 

نہیں ملتی شفا بنا دید کہ...
لوگ ہمیں تیرا بیمار کہتے ہیں...❤️🔥

Rumantic-Queen
 

bye bye

Rumantic-Queen
 

good night 🌉

Rumantic-Queen
 

دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے🍁🖤
💔✌️

Rumantic-Queen
 

مرد جب کسی عورت سے محبت کرتا ہے تو وہ اپنے دل پر ہمیشہ کے لیے تالے لگا لیتا ہے تاکہ کوئی اور عورت اس کی زندگی میں نہ آئے!
البتہ کوئی سائیڈوں سے آ جائے تو مرد ذمہ دار نہیں ہے....🧛♀️🧛♀️🤭

Rumantic-Queen
 

جب دو من پسند لوگ گلے لگتے ہیں
تو مرد کے دل کو
اور عورت کے ذہن کو سکون ملتا ہے!🔥💯

Rumantic-Queen
 

عمل پہ دخل پہ خلل پہ معذرت...!!!
آپ ہی کے لہجے کی نقل پہ معذرت...!!!

Rumantic-Queen
 

ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے
تمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا 😍😍

Rumantic-Queen
 

نشہ ہوں میں
بہکنے دے🖤

Rumantic-Queen
 

کیا آپ جانتے ہیں کہ گلے لگانا اتنا خوبصورت کیوں ہے کیونکہ آپ کے دائیں طرف دل نہیں ہوتا اس لیے وہ خالی ہوتا ہے اور جب آپ گلے لگتے ہیں تو آپ کے دونوں طرف دل ہوتا ہے . . .❤️❤️

Rumantic-Queen
 

کیا آپ جانتے ہیں کہ گلے لگانا اتنا خوبصورت کیوں ہے کیونکہ آپ کے دائیں طرف دل نہیں ہوتا اس لیے وہ خالی ہوتا ہے اور جب آپ گلے لگتے ہیں تو آپ کے دونوں طرف دل ہوتا ہے . . .❤️❤️

Rumantic-Queen
 

تـیری خُـوشبو سے سَجـا ہے یہ میرا شـہرِ خَـیال
شَـاعـّری میں جو مَہک اُٹھتا ہے وە لہجـہ تٔـم ہو
💕🌷🌹

Rumantic-Queen
 

بـےشک " بـے چیـن دلـوں کا سکـون
تـلاوتِ قــــــرآن پــــــاک میـــں ہــے🌿🌿🥀🌸

Rumantic-Queen
 

نازک بہت ہیں ذوقِ بہاراں کے آئینے ________!!!وحشت زدوں پہ سنگ ، اٹھایا نہ کیجئے ____***

Rumantic-Queen
 

دل پریشان تھا مگر تمھاری خاطر
چہرہ شاداب رکھا بال بنائے رکھے

Rumantic-Queen
 

ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے
آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں.
#_xtylish..