نازک بہت ہیں ذوقِ بہاراں کے آئینے ________!!!وحشت زدوں پہ سنگ ، اٹھایا نہ کیجئے ____***
دل پریشان تھا مگر تمھاری خاطر
چہرہ شاداب رکھا بال بنائے رکھے
ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے
آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں.
#_xtylish..
بلاک لسٹ میں انسان نہیں
گھٹیا تربیت پڑی ہوتی ہے
منافقت نہ کریں حق بہادری سے کہیں،💕
محبتوں میں بدن کی بڑی ضرورت ہے..❤️
عورت تو تسکین ہے, راحت ہے, سکون ہے بس
تیرے لیے ہوگی پاوں کی جوتی اے بدنصیب,!🖤🥀
Thanks for friendship i like you
تُو میرے واسطے ممنوع پھل سہی لیکن،
مجھے یہ دُھن ہے کہ میں ذائقہ چکھوں تیرا۔۔
14 فروری حجاب ڈے
کسی کی بہن کو گلاب دینے سے بہتر ہے اپنی بہن کو حجاب گفٹ کریں۔💯❤️
وہ جو گیت تم نے سنا نہیں۔۔۔ میری عمر بھر کا ریاض تھا۔🥀
میرے درد کی تھی داستاں۔۔۔۔ جسے تم ہنسی میں اُڑا گئے🖤🙂
✒️
پارساؤں نے چھوڑ دی مسجد. ,💞💞
اک گنہگار نے اذان دی تھی...!!!!❤🌺
🥀
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
میں ایسی لڑکی نہیں ہوں کہ اگر کبھی مجھے تنہا چھوڑ دو گے،تو میں پیچھے، پیچھے آؤں گی،ساتھ رہنے کی بھیک مانگوں گی نہیں.. میں سرپرائز کر دوں گی میں خود کو عزت دوں گی میں منظر سے ہی غائب ہو جاؤں گی..🖤✌
وہ جس کے واسطے دُنیا کا دل دُکھایا تھا
بچھڑ کے اُس سے بہت لوگ یاد آئے مجھے.
بیٹی دینے والا الله 💕
اور ظلم کرنے والا سسرال🥀
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو🥀🌚*
good morning
کچھ آدھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی😊🥀
وہ آنکھیں سامری فن ہیں وہ لب عیسیٰ نفس دیکھو
مجھی پر سحر ہوتے ہیں مجھی پر دم بھی ہوتے ہیں
داغ دہلوی
good luck
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain