Damadam.pk
Rumantic-Queen's posts | Damadam

Rumantic-Queen's posts:

Rumantic-Queen
 

Goood night

Rumantic-Queen
 

آئی ڈی کا نام مانو بلی 😺 ہوتا ہے 🤫
ایڈ کرو تو جرمن شیفرڈ 🦮 نکلتا ہے ۔۔😂😂🤪🙋

Rumantic-Queen
 

Bye Bye

Rumantic-Queen
 

boht kuch kehne ko G chahta hai

Rumantic-Queen
 

today sach a boring day

Rumantic-Queen
 

The best teachers teach from the heart, not from the book.
Happy Teachers Day
#05OCt

Rumantic-Queen
 

خدا نے مجھے اتنی محبتوں سے نوازا ہے، ❣️
دوچار نفرتوں سے فرق نہیں پڑتا، 😏 😎

Rumantic-Queen
 

خدا نے مجھے اتنی محبتوں سے نوازا ہے، ❣️
دوچار نفرتوں سے فرق نہیں پڑتا، 😏 😎

Rumantic-Queen
 

پاکستان کے جھوٹی خبریں دینے میں نمبر ون نیوز چینل کا نام بتائيں۔۔

Rumantic-Queen
 

۔تیرے جمال سے آنکھیں حسین ہیں میری💕
تیرے خیال سے دل میں چراغ جلتے ہیں❤️
# 🍂

Rumantic-Queen
 

دعا کریں اس ربیع الاول کے مہینے کے صدقے میرا کسی نیک اور اچھے گھرانے میں رشتہِ طے ہو جائےآمین ثم آمین 😭🥺🙏

Rumantic-Queen
 

شادی سے پہلے والی زندگی اچھی گزرتی ہے یا شادی کے بعد 😊 نیک مشورہ دینا

Rumantic-Queen
 

🔥لہجے فقط رسیلے ہیں لوگ اندر سے زہریلے ہیں✌️💯

Rumantic-Queen
 

Tabiyat na saz hai meri dua ki apeel

Rumantic-Queen
 

پاکستان میں ہر سال 4 ہزار بچے غیر واضح جنسی شناخت کیساتھ پیدا ہوتے ہیں پھر یہ بڑے ھو کر "پٹواری" بن جاتے ھیں
@گیلپ سروے🙄

Rumantic-Queen
 

کوئی اضافی چارج نہیں ہے۔

Rumantic-Queen
 

کہتے ہیں ہاتھ میں خارش ہوتو پیسے آتے ہیں میرے سر میں خارش ہورہی اسکا کیا مطلب ہے
😒😒😳🙄🤧

Rumantic-Queen
 

Happy Birthday Imran Khan
پاکستان کی آن ہیں آپ
پاکستان کی شان ہیں آپ
پاکستان کا مان ہیں آپ
پاکستان کے کپتان ہیں آپ
#HappyBirthdayImranKhan

Rumantic-Queen
 

شریعت کہتی ہے چور کے ہاتھ کاٹ دو ہمارے ملک میں چور کے ہاتھ میں خزانے کی چابی دی گئی ہے اور یہاں کچھ بیوقوف کہتے ہیں ہم شریعت کا نظام لائنگے پاکستان میں 😎😂

Rumantic-Queen
 

ہم ان کی چالاکیوں کو نظرانداز کرتے رہے
وہ ناداں اپنے آپ کو فنکار سمجھتے رہے🥀