Damadam.pk
Rumantic-Queen's posts | Damadam

Rumantic-Queen's posts:

Rumantic-Queen
 

Happy Birthday Imran Khan
پاکستان کی آن ہیں آپ
پاکستان کی شان ہیں آپ
پاکستان کا مان ہیں آپ
پاکستان کے کپتان ہیں آپ
#HappyBirthdayImranKhan

Rumantic-Queen
 

شریعت کہتی ہے چور کے ہاتھ کاٹ دو ہمارے ملک میں چور کے ہاتھ میں خزانے کی چابی دی گئی ہے اور یہاں کچھ بیوقوف کہتے ہیں ہم شریعت کا نظام لائنگے پاکستان میں 😎😂

Rumantic-Queen
 

ہم ان کی چالاکیوں کو نظرانداز کرتے رہے
وہ ناداں اپنے آپ کو فنکار سمجھتے رہے🥀

Rumantic-Queen
 

75 کا نوٹ بھی آ گیا،
مگر وہ دلہ ابھی تک نہیں آیاجو دوائی لینے لندن گیا تھا

Rumantic-Queen
 

آج رات 12بجے کے بعد آپ کا کپتان 70 سال کا ہو جائے گا
انشاءاللّہ 🦅🦅
اللہ خان صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲💕

Rumantic-Queen
 

آج رات 12بجے کے بعد آپ کا کپتان 70 سال کا ہو جائے گا
انشاءاللّہ 🦅🦅
اللہ خان صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲💕

Rumantic-Queen
 

یار ! آجا کہ تیرے پہلو میں
چین,راحت, قرار سب کچھ ہے۔♥️

Rumantic-Queen
 

hi raba me to mar gaye raay

Rumantic-Queen
 

" محبت میں جسم ہی چاہیے ہوتا ہے
کسی کو ایک رات توکسی کو تاحیات

Rumantic-Queen
 

تو بات کو سمجھا کر،
سُن تو دنیا بھی لیتی ہے 😞

Rumantic-Queen
 

نواں مہینہ بھی ختم ہونے کو ہے اور ابھی تک کچھ نہیں ہوا ))°

Rumantic-Queen
 

Successfully wasted 9 months of 2022🥂

Rumantic-Queen
 

Saans lene waly larky mujhe unfriend krein

Rumantic-Queen
 

دن کو دھمکیاں دیتا ہے 😳
رات کو پاوں پڑ جاتا بھلا کون ہے وہ 😳😳😁😁😁✋✋✋

Rumantic-Queen
 

profile changed_

Rumantic-Queen
 

bye bye namaz time

Rumantic-Queen
 

سمندر سے کہہ دو سنھبال رکھے اپنی لہروں کو, ""
زندگی میں طوفان لانے کے لۓ
"بےوفا" لوگ ہی کافی ہیں.♥..

Rumantic-Queen
 

زبان جلنے پر چاۓ نہیں چھوڑی جاتی!☕ تو دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں !!💥💗🔥

Rumantic-Queen
 

فائنل کال سے پہلے عمران خان نے عوام سے مر مٹنے کا حلف لے لیا👆👆👆

Rumantic-Queen
 

ڈیٹول اور سیف گارڈ صابن کے اشتہار میں
99 فیصد جراثیم مرنے کے بعد
جو ایک جراثیم ہمیشہ زندہ رہتا ھے اسے
پٹواری کہتے ہے🤣