تھک نہ جانا میرے رہبر
ہماری آخری اُمید ہو تم.....✌️❤️
men sony lgi hn
Hii KhUdaya
good noon
neend ni ati in dino
یہ دل برا سہی، سرِ بازار تو نہ کہہ
آخر تو اس مکان میں کچھ دن رہا تو ہے🖇️🩹🦋
کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے
بسا کر چائے کو دل میں کرفیو لگا دیا ہم نے😂😂
مجھے چھو رہی ہیں تیری گرم سانسیں
میرے رات اور دن مہکنے لگے ہیں
❤
. 🤩🌹 ساری دنیا کی ملاقاتیں ایک طرف 💞🥳
. 🙈🌹اور تجھے پاس بٹھاکر تجھے دیکھنا ایک طرف ❤
💕🤩🌹🌹🤩💕
جَب تَلک قُوتِ تَخیل ہے
آپ پِہلو سے اُٹھ نہیں سکتے
__بہت سخت جان لیوا ہیں یہ ستمبر کی شامیں
بس اوڑھنے کو غم ہیں اور پینے کو چاۓ☕.
#
انبکس میں حال چال پوچھنے والے پیارے بھائیوں🤦♀️🤨🥴
تواڈی پین بالکل ٹھیک ٹھاک اے🙂
میں تو شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہوں 🌸
مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے🖤
#
ہاں میں عجیب ہی ہوں کیونکہ جب میرا من نہ ہو تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتی
بہت مشہور تھی کہانیاں میری انا کی💞
بس پھر تجھ سے محبت ہو گئ 😍
ســاری باتیــں ایکــــ طـرفـــ🙂
مــــگر ۔۔۔۔۔۔👀
ہائــــے وہ تـیرا مسلسل مُجھـــے دیکھتــے رہــنا😍💜
جنہوں نے معصومیت نہیں دیکھی😒😶🙄
انہیں فٹا فٹ میری زیارت کرائی جائے 🙈🙈😝
" جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد کا تُم نے" 🖤
#
شامل تھا اسکے غصے میں اپنائیت کا رنگ
اس دن خفا خفا سا وہ اچھا لگا مجھے!! ❤
ye jo ftf bolny waly hen na inhon ny boht tng kia hai sedha 1on1 add krty hain
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain