Damadam.pk
Rumio's posts | Damadam

Rumio's posts:

میری آنکھیں نہیں ہے یہ گھر ہے تمہارا

اِک تیرے سوا کوئی ان آنکھوں کو جچتا ہی نہیں ہے
R  : میری آنکھیں نہیں ہے یہ گھر ہے تمہارا اِک تیرے سوا کوئی ان آنکھوں کو جچتا ہی - 
Rumio
 

رات ہوتی ہے تو اک شخص میرے چہرے پر ...
اپنے حصّے کی اداسی بھی چھڑک جاتا ہے ...

Rumio
 

بہت لاڈلی ہیں یادیں تیری ساتھ سوتی ہیں ساتھ اٹھتی ہیں

Rumio
 

اےکاش! تو بھی سنتا کبھی آہٹوں کی گونج
اےکاش! تو بھی میری طرح ڈھونڈتا مجھے !

:
میں جہاں کا ستایا ہوا ہوں , غمگین اور بےقرار ہوں.”
تو ایک نگاه کے لطف سے,مری شام کو سحر کر دے.”
R  : : میں جہاں کا ستایا ہوا ہوں , غمگین اور بےقرار ہوں.” تو ایک نگاه کے لطف - 
برائے سُکھ تیرا دیدار چاہتی ہیں فقط
ضعیف خوابوں کی خدمت گزار یہ آنکھیں!
R  : برائے سُکھ تیرا دیدار چاہتی ہیں فقط ضعیف خوابوں کی خدمت گزار یہ آنکھیں! - 
چلتی گاڑی میں اسکو دیکھا تھا 
اب  مسلسل  سفر میں  رہتا ہوں
بات  ھوتی  ھے  مختصر   اسکی
دیر  تک  میں اثر  میں رہتا ھوں
R  : چلتی گاڑی میں اسکو دیکھا تھا اب مسلسل سفر میں رہتا ہوں بات ھوتی ھے  - 
میں اور میری دوست ایک چیٹنگ سائٹیں میں فن کرتے ہوئے ۔
R  : میں اور میری دوست ایک چیٹنگ سائٹیں میں فن کرتے ہوئے ۔ - 
Rumio
 

United Arab Emirates abu Dhabi sy live Rat k 2.20 ho gay ap k na sony ki koi waja?????????

میں اور میری تنہائی
R  : میں اور میری تنہائی - 
Rumio
 

Good Morning Pakistan suba k 10 bajny waly hain

Rumio
 

میں تو اُسی دن برباد ہوگیا تھا جس دن مجھے سجدے میں کبھی آپ کا چہرا دیکھائی دینے لگا اور کبھی آپ کی آواز سُنائی دینے لگی تھی۔💔
شب بخیر

Rumio
 

رات کے پچھلے پہر . آ کے جگا دیتی ہے
یاد ان کی گویا تہجد کی اذان ھو جیسے

Rumio
 

تمھیں کیسے بتاؤں کہ میرے لئے کیا ہو جانِ زار
عشق سے کہیں اوپر مقامِ عقیدت کی انتہا ہو تم

Rumio
 

ڈُھونڈتا پِھرتا ہوں اِک شہرِ تخیّل میں تُجھے
اور میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں

Rumio
 

" کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو.
" نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا....

Rumio
 

مجھ سے بہتر کی تمنا اسے لے ڈوبے گی
کیا برا ہے کہ وہ مجھ پے ہی قناعت کر لے

Rumio
 

میری خلوت غم کے آہنی دریچوں پر
اپنی مسکراہٹ کی مشعلیں جلاتے ہو
احمد ندیم قاسمی

Rumio
 

اسے کہو کہ نہ آنے پہ تھوڑا غور کرے
جو کر چکا ہو ،تو بولو کہ تھوڑا اور کرے
یہ سائیں سائیں مجھے کھا رہی ہے اندر سے
خدارا، چپ سے کہو آج تھوڑا شور کرے

Rumio
 

اتنا مانوس ہوں خود جا کے پکڑ لاتا ہوں
گھر کی ویرانی اگر راہ بھٹک جاتی ہے