Damadam.pk
S+S+H_143's posts | Damadam

S+S+H_143's posts:

S+S+H_143
 

تجھ سے بچھڑ کے ہم بھی مقدر کے ہو گئے
پھر جو بھی در ملا ہے اسی در کے ہو گئے
پھر یوں ہوا کہ غیر کو دل سے لگا لیا
اندر وہ نفرتیں تھیں کہ باہر کے ہو گئے
کیا لوگ تھے کہ جان سے بڑھ کر عزیز تھے
اب دل سے محو نام بھی اکثر کے ہو گئے
اے یاد یار تجھ سے کریں کیا شکایتیں
اے درد ہجر ہم بھی تو پتھر کے ہو گئے
سمجھا رہے تھے مجھ کو سبھی ناصحان شہر
پھر رفتہ رفتہ خود اسی کافر کے ہو گئے
اب کے نہ انتظار کریں چارہ گر کہ ہم
اب کے گئے تو کوئے ستم گر کے ہو گئے
روتے ہو اک جزیرۂ جاں کو فرازؔ تم
دیکھو تو کتنے شہر سمندر کے ہو گئے
احمد فراز

S+S+H_143
 

لباس تن سے اتار دینا
کسی کو بانہوں کےہار دینا
پھر اسکے جذبوں کو مار دینا
"اگر محبت یہی ہے جاناں,تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے"
گناہ کرنےکاسوچ لینا
حسین پریاں دبوچ لینا
پھر اسکی آنکھیں ہی نوچ لینا
"اگر محبت یہی ہے جاناں,تو معاف کرنا مجھے نہیں"
کسی کو لفظوں کےجال دینا
کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا
پھر اسکی عزت اچھال دینا
"اگر محبت یہی ہے جاناں,تو معاف کرنا مجھےنہیں ہے"
اندھیر نگری میں چلتے جانا
حسین کلیاں مسلتے جانا
اور اپنی فطرت پے مسکرانا
"اگر محبت یہی ہےجانا, تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے"
سجھا رہا ہے ہر اک دیوانہ
خیال حسن وجمال جاناں
خیال کیا ہیں حوس کا طعنہ
"اگر محبت یہی ہےجاناں,تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے

S+S+H_143
 

ﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺏ ﺳﻔﺮﻧﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﻣﯿﺴﺮ, ﺗﻮ ﺗﮭﮏ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

S+S+H_143
 

💕ایک عرصہ رہنے والا تعلق ٹوٹنے کے بعد اگر اُس انسان میں بُرائیاں نظر آنے لگیں تو اُسکو کوسنے کی بجائے خود سے سوال کرنا چاہیئے کہ تعلق بنایا کیوں تھا💕
💕رشتوں میں اداکاری نہیں بلکہ وفاداری والے معاملے رکھیں💕
💕ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے یہ جان نہیــں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں💕
💕بس ایک چیز کا دھیان رکھنا کسی کو خود نہ چھوڑنا دوسرے کو فیصلہ کرنے کا موقع دینا اللّٰہ کبھی اپنی مخلوق کو تنہا نہیں چھوڑتا، مخلوق اللّٰہ کو چھوڑتی ہے اور دھیان رکھنا جو جارہا ہو اُسے جانے دینا مگر جو واپس آرہا ہو، اُس کے لیے کبھی دروازہ بند نہ کرنا یہ بھی اللّٰہ کی صِفت ہے کہ اللّٰہ واپس آنے والوں کیلئے ہمیشہ اپنا دروازہ کُھلا رکھتا ہے تم یہ کرتے رہنا، تمہارے دروازے پر پلٹ کر آنے والوں

S+S+H_143
 

Pata nahe logon ko Kia milta Hy aik to jurm kerian hn aur saza bhe Ulta diaty hn kun 🌅🌅🌅🌅🌅

S  : 💖💖💖☝️🌄🌄🌄 - 
S  : 💖💖💖💖💖🏃👉👫 - 
S  : Wa oh jany ja - 
S+S+H_143
 

Hy miary Allah usy slamt rakhna wo mojy yad kerta hy bhaly badua k sath 💖💖💖💖💖

S+S+H_143
 

Jurm a mohabt mian Kia Kia na sitm diakhy 💖
Usy us ki nazer andaz kerna bhe acha lagta hy

S+S+H_143
 

Bhol Jana bhe kitna moshkil hy usy wo jo hum ko baywafa kiata hey 💖💖💖💖💖

S  : Kabi yad aon to yad kerna -