"_میں جیسی دِکھتی ہوں نا بلکل ویسی ہی ہوں کوئی بناوٹ نہیں مُجھ میں چنچل پن اور شُوخیاں مُجھ میں بھی ہیں پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے میں بُہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں لیکن صرف اُن سے جو مُجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں میں مذاق بھی بہت کرتی ہوں؛ لیکن اتنا جتنا سہہ سکتی ہوں میں سرد لہجے نہیں رکھتی؛ پیار سے جو ملے من اپنا اُس پہ وار دیتی ہوں کرتی نہیں شکایت کسی سے بھی؛ دل آزاری ہو اگر تو آنسووں سے نکال دیتی ہوں میں ایک عام سی لڑکی ہوں_" 🌺🍁🔥