اللّٰه کے نبیوں پر آزمائش آتی تھی تو وہ اتنے اتنے عرصے آزمائش میں صبر و شکر کے ساتھ گزار دیتے تھے اور کبھی اُن کے دل سخت نہیں ہوتے تھے 🌺۔۔ اور ایک ہم انسان ہیں آزمائش یا کسی سختی کا سامنا کرتے ہیں تو دل سخت کر لیتے ہیں دنیا سے بے زار ہو جاتے ہیں 💔۔۔ بات یہ نہیں کہ ہمارا اللّٰه کے نبیوں سے کیا مقابلہ ۔۔بات تو دراصل یہ ہے کہ ہمیں نبیوں کی زندگی سے راہنمائی حاصل کرنی تھی ہمیں سیکھنا تھا اُن کی زندگیوں سے صبر، تقویٰ ، عدل و انصاف اور اللّٰه کی ذات پر یقین 💓 اللّٰه پاک ہم سب کو نیک ہدایت دے اور سیدھے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🍁🔥🌺