دنیا کی زندگی... مجھے کبھى بھى پرسکون نہیں لگى عجیب سى بےچینى ہے اس دنیا میں وه ملا نہیں، وه ہوا نہیں، وه رہا نہیں، وه پلٹا نہیں، ہر محبت ہر رشتہ توڑ کر رکھ دیتا ہے... سب کى ترجیحات بدلتى رہتى ہیں اور یوں انداز بدل بدل کر ہمیں مارا جاتا ہے، عجیب سى تھکاوٹ ہوجاتى ہے، ذہنى تھکاوٹ، بس ایک اللّٰــہﷻ کى محبت ہے جس میں سکون ہے، اُمید کا آخرى دروازه ہے، یہ سارا عالم تھکاوٹ ہے، سکون کا ذریعہ بس ایک وه اللّٰــہﷻ ہے.