Damadam.pk
S@eed_Ali_786's posts | Damadam

S@eed_Ali_786's posts:

S@eed_Ali_786
 

اسی نازک دِل دے لوگ سجن وس چلدا نئیں تقدیراں تے۔
توں ھور دُکھا نہ دِل ساڈا پابندیاں لا تصویراں تے♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
🌼: صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کی نظروں میں۔۔
🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)🌼/🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
اور جس کے لیے
*اللّه* کافی ہو جائے
اسے دوسرے *سہاروں* کی
*ضرورت* نہیں رہتی
*S@eed Ali*

S@eed_Ali_786
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*اللہ پاک جب کسی کو*
*اپنی قربت عطا کرنے لگتا ہے*
*تو سب سے پہلے اُس کا*
*اخلاق اچھا کر دیتا ہے*
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

دل کو میرے سمجھائیے نہ یا رب
یہ بات بات پہ ٹوٹ جاتا ہے...💔
😰
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿
*دل کی باتیں پُوچھنے کی ضِد ہے آخر کس لئے ؟*
*دل ہی دل میں خود سمجھ لو، جو ہمارے دل میں ہے؛؛!!!*
🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

*تُو ہو ش میں تھی پھر بھی ہمیں نہ پہچان پائی*
*ایک ہم ہیں کہ پی کر بھی تیرا نام لیتے رہے*💔🥀
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو❤
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو 💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

"یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے
=صاحب=
"یہاں کسی کو کسی سےمحبت نھیں ..
Good morning
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کبھی تنہائ کبھی تڑپ کبھی بے بسی تو کبھی انتظار
اےدل
یہ مرض بھی کیا خوب ہے جسے عشق کہتے ہیں
S@eed Ali ....Good Night

S@eed_Ali_786
 

مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔
S@eed Ali

S  : Wiladat E Bibi Zainab (S A) Mubark Ho 🙏🙏 - 
S@eed_Ali_786
 

یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,💔
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., 💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔🙏🙏
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں تجھے یاد کر کے روتا ہوں💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
S@eed Ali