Damadam.pk
S@eed_Ali_786's posts | Damadam

S@eed_Ali_786's posts:

S@eed_Ali_786
 

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

-" بچھڑ کے تم سے؛؛؛؛؛؛؛ راہ #عشق♥میں کچھ ہوا اسطرح❗🌿🍁-----""
-"ہوے تنہا 🔥، چلے تنہا💕، گرے تنہا💔،اٹھے تنہا
🔥💕🍁
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

اعلان کچھ یوں ھو گا میرا
کہ محبت میں ھارا ھوا شخص
آج انتقال کر گیا💔💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ﺁﺝ #ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ______ #ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯽ...!!
💔
ﮨﻢ ﭘﮧ ﺍﭘﻨﮯ #ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ______ #ﺑﻮﺟﮫ ﻧﮧ ﮈﺍﻟﻮ 💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

مجھے قسمت سے شکوہ نہیں لیکن اے خدا،،،
وہ زندگی میں کیوں آیا،،،
جو قسمت میں نہیں تھا،💔💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں" 💔💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تمھارے بعد جو کسی کو گلے لگاؤں__💔💔
خدا کرے کہ وہ موت ہو,,,🔥
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔...
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

سچ کہا تھا ایک فقیر نے مجھ کو
کہ تجھے یار ملے گا مگر تڑپنے کے لیے😢😢😢😢💔💔💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تیرے رونے سے انھیں کوئ فرق نہیں پڑتا اے دل.... 💔😔
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں... 💔😔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💔
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

جس کا دل پتھر کا ہو وہ کیا جانے غم کیا ہوتا ہے
💔💔💔💔💔
جب اپنوں کا ساتھ چھوٹتا ہے تو دل میں کتنا درد ہوتا ہے
💔💔💔💔💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

نیندیں جا کے نہ لوٹیں کتنی راتیں ڈھل گئیں
اتنے تارے گنے کے انگلیاں بھی جل گئیں💔💔💔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

تھوڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے
❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
😔😔
S@eed Ali

S@eed_Ali_786
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔😔
S@eed Ali